@FSWarraich بھائی سوئے ہوئے ہو آپ کیا؟ پاکستان کے جو حالات ہیں وہ افغانستان سے بھی نیچے ہیں۔۔ جب ہر چیز مہنگی ہے تو عالمی مارکیٹ میں جہاں سستی چیزیں ملک بنائیں گے انکی انڈسٹری بوسٹ کرے گی یا جہاں 60 روپے فی یونٹ بجلی اور 300 روپے فی لیٹر پیٹرول وہاں کی؟ تھوڑی ریسرچ کر لیا کرو۔۔
@fawadchaudhry سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے اور سب سے زیادہ وسائل بھی اور پورے ملک کی سیاست بھی وہیں سے ہوتی پنجاب کو 4 سٹیٹس میں تبدیل کر دیا جائے اور ہر ایک کا الگ وزیراعلٰی ہو۔۔ تبھی اس ملک میں کچھ بہتری ہو گی اور بیلنس ہو گا۔۔
@MarkhorKPK1 Pesy dy k post q chala raey? Awam ko koi lena dena nhi in logun sy... Awam inko mulk lutra or ghareebu ka qatil hi smjti ha bhly jitny marzi dramybazian kr lo..
@CSMR786 نواز شریف نے بے نظیر کی ہیلی کاپٹر سے ننگی تصویریں یہوں ہی پھینکیں تھیں کیا؟ ایسے اب مریم نواز کی تصویریں بلاول پھینکیں تو کیسا لگے کا نواز شریف کو؟ سب سے غلیظ اور گندگی ن لیگ کی جماعت نے اس ملک میں پھیلائی مریم تو وڈیوز بناتی تھی لوگوں کی بیڈروم کی اور پھر کیمرے پر بتاتی بھی تھی
@khurram143 بے نظیر بھٹو کی تصویریں پھنک کر، اس کے کردار کو گندہ کرنے کی انتھک کوششیں ماضی میں کر کے آج کس کو بے وقوف بنا رہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل میں ڈلوا کر اس سے الیکشن ہارنے کے باوجود اسکی سیٹ پر قبضہ کر کے بیٹھ کر کس منہ سے درس دے رہے، کیا عوام چ ہے یا پٹواری ہے؟
@ZubairAlikhanUN ن لیگ کی کل سیاست سڑک سے شروع ہوتی اور سڑک پر ختم ہوتی۔۔ کوئی تعلیم، کوئی آئی ٹی، کوئی انڈسٹری، کوئی گڈ کورننس، کوئی شہریوں کے حقوق، کوئی انصاف، کوئی صحت پر بات نہیں کرتے کیونکہ سیمنٹ میں ٹھیکے ہیں کمیشن ہیں مال بنانا ہے۔۔ اب نوے کی دہائی نہیں سڑکوں کے چورن اب نہیں بکنے۔۔
@Marriyum_A تو ہم کیا کریں؟ ن لیگ پورے پاکستان میں بڑے گھر کی وجہ سے آباد ہے، عوام میں تو ن لیگ ختم ہو چکی بس ٹک ٹاک پر 100 200 بندہ اکٹھا کر کے زندہ ہے، یہ دور نوجوانوں کا ہے تم لوگ اب ماضی ہو۔۔ عوام اب پاگل نہیں اور نہ یہ نوے کی دہائی۔۔ 😂
@fawadchaudhry پھر ایسا کیوں ہے جو پنجاب سے الیکشن جیت جائے وہ ملک کا سربراہ بن جاتا؟ دوسرے صوبوں کو انکے وسائل تک سے محروم کر دیا جاتا؟ پنجاب کے دو صوبے بننے چاہیے تا کہ باقی صوبوں کی بھی اہمیت بڑھے۔۔ یہ جو موجودہ نظام ہے اسکو بدلنا پڑھے گا تبی ملک آگے جائے گا ورنہ یہ پنجاب کی حد تک ہی رہے گا۔
@kajakallas@CMShehbaz@MIshaqDar50 You are all hypocrite, former PM of Pakistan Imran Khan is illegally in jail, and many political prisoners are in jailed but you didn't ask or criticize that human rights violations are been since last 4 years.
@saifullahawan40 سوئے ہوئے خواب دیکھ رہے یا دھاندلی کر کے یہ بتا رہے کہ سیٹیں ہیں، جس ن لیگ کی پورے پاکستان میں 17 سیٹیں ہیں وہ جی بی میں 20 سیٹیں ایسے ہی جیتے گی جیسے پاکستان میں جیتی فارم 47 پر ۔۔۔ عوام پاگل یا تمہاری طرح پٹواری نہیں ہے۔۔
@IrumBukhari804 قربانی والا کولر بھی لگا دے کوئی مسئلہ نہیں مگر قربانی سنت ابراہیمی کی یاد میں لوگ کرتے اور اس عمل کی بہت بڑی حکمت ہے اور ثواب ہے۔۔ اب کل کو تم لوگ بولو گے نماز پڑھنے سے کیا ہوتا ایکسرسائز ہی ہے تو بندہ جم چلا جائے۔۔ ہر عمل کا اپنی جگہ الگ مقام اور ثواب ہے جو اللہ نے تہہ کیا۔۔
@RashdiSuleman ایک ملاقات سے ڈرتے ہیں اور باتیں دیکھو اپنے سے بڑی بڑی، قوم پاگل ہے کیا یا پٹواری لگتی آپکو؟ تم لوگوں کے منہ سے خود نکلتا ہر روز عمران خان عمران خان اگر ایسا ہے تو کیوں آ کر ارریلونٹ چیز پر ہر روز صفائیاں دے رہے۔۔
@AsadAToor اسکا مطلب کل آپ ننگے ہو کر باہر گھومیں گے اور کہیں گے کہ لوگوں کا مسئلہ نہیں یہ میری اپنی پراپرٹی ہے؟ لیکن ہر معاشرے کے کچھ ادب آداب ہوتے اور قاعدے قانون ہوتے کچھ ایتکس ہوتے۔۔ اسلامی معاشرہ ہے یہ یہاں یورپ والا نظام لائیں گے تو اسلام کو نقصان ہو گا۔۔ یہ گہری باتیں ہیں اسد صاحب
@AdvSahibaRana یہودیوں کے خلاف احتجاج کرنے پر مریدکے میں قتل عام کرنے والے کہہ رہے عمران خان نے لکھ کر دیا۔۔ فلسطین کا پرچم اور اسرائیل کے خلاف احتجاج جن کی حکومت میں کرنا جرم ہے وہ باشن کیا دے رہے کہ عمران خان اسرائیل کو تسلیم کر رہا جیل میں بیٹھ کر۔۔ ذرا یہ جو یہودی حکومت ہے اس سے پوچھو۔۔