جب منہ کھولتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں۔ ہمیشہ آپ کو دھوکے سے مارتے ہیں۔ قرآن پہ خلف لے کر بلوچستان کے پہاڑوں سے اتار کے مارنا ہو، ڈی چوک ہو، مریدکے ہو یا کشمیر ہو، انہوں نے گولی چلائی اور آئندہ بھی چلائیں گے۔ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ ان کے منہ کو قوم کا خون لگ چکا ہے، یہ باولے ہو چکے ہیں۔ جب تک یہ اقتدار نہیں چھوڑتے، عمران خان کا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے، قوم سے اپنے جرائم کی معافی نہیں مانگتے، ان پہ بھروسہ جان لیوا ثابت ہوگا۔

نظام کے ٹھیکیدار بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، سسٹم Collapse ہو گیا۔ ان بے شرموں کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے اوپر کیا گزرتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان کو اپنے مفاد کے لیے تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے۔ شہری کی گفتگو
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
ہزاروں ٹوپی ڈراموں کے بعد اس قوم کو یہ وقت بھی دیکھنا پڑھنا تھا۔
باپ ملک کا صدر ہے اور بیٹا کہہ رہا ہے حکومت جعلی ہے، واہ بھائی واہ بھٹو تم لوگوں کے یہ سب ٹوپی ڈرامے دیکھ رہا ہے۔۔۔!!🤔☹️