یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی ��ی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا م��ننا.....!!!
ایران کے لوگوں نے اگلی ویڈیو میں وضاحت سے بتا دیا کہ شکریہ،محبت پاکستان کی عوام سے ہے جو ہمارے لیے امریکی سفارتخانے گولیاں کھاتے رہے
ان کا نہیں جو نوبل انعام دیتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨روسی کے صدر پیوتن کا بڑا سخت بیان۔ امریکا کو شٹ اپ کال دے دی۔ ایران نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے نیوکلیر پروگرام کے تحت ہر وہ کام کیا جو امریکہ نے کہا میری سمجھ سے باہر ہے امریکہ کو اور کیا چاہیے وہ کیوں پاگلوں کی طرح حرکتیں کر رہا ہے 🔥
🚨 "دیر آئے درست آئے چلو اب ایٹمی ہتھیار بھی بنا لیں سر.
چونکہ آپ نے ہمارے رہنماؤں کی نجی رہائش گاہوں اور خاندانوں کو نشانہ بنایا، اس لیے اب خطے میں آپ کے تمام رہنماؤں کو ان کی نجی رہائش گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔"
🚨زمینی جنگ میں ہمارا کافی تجربہ ہے،
ہم گوریلا جنگ میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
اگر امریکہ زمینی جنگ شروع کرتا ہے تو اس میں وہ نا قابل تلافی نقصان اُٹھائیں گے جس کا ہمیں انتظار ہے۔
ایرانی ارٹش کا ترجمان
شہباز گل کی بڑی سٹوری 🇸🇦🇺🇲🇵🇰
⛔⛔ پاکستان سعودی عرب اور امریکہ آمنے سامنے۔
سعودی پرنس محمد بن سلمان کو لگتا ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اسکے پیچھے کہیں نہ کہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ہاتھ ہے
🚨 ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل حملہ براہِ راست موساد اور فوجی انٹیلیجنس کے مراکز کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق، اسے اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے
الجزیرہ نیوز رپورٹ 🚨
ایران نے آمریکی طاقت کو خلیج میں تباہ کردیا🔥
ایران نے عرب ممالک میں ام��یکی ٹھکانوں کو تاک تاک کر نشانہ بنایا, بحرین میں آمریکی اڈے اور ریڈار سسٹم تباہ, آمارات میں وہ مقامات ٹارگٹ کررہا ہے جہاں آمریکی فوجی چھپے ہوئے ہیں 🔥
آج ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم بار بار اسلام پر تنقید کر رہی ہے کہ Islam hates us they r terrorists
جب پوری مسلمان دینا خاموش تھی عمران خان نے یورپ کے ہی ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر
اسلام کو کیسے پیش کیا، سنئیے
نالج، intellect، جرات اور انگلش زبان پر عبور کا شاندار لیڈرانہ مظاہ��ہ