میں نے کوئی دس بار یہ ویڈیو دیکھی ہے بار بار آنکھیں بھر آتی ہیں۔۔بینائی لوٹنے کے بعد بچے کا ماں کو یوں دیکھ کر کھلکھلانا واللہ۔۔۔دنیا کا سب سے بے غرض اور خوبصورت رشتہ ماں اور بچے کا ہی ہے اللہ کریم ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین ثم آمین
#theislamicdesireschool
یہ حیران کن حقیقت ہے کہ آپ کے جسم کا ہر خلیہ جانتا ہے اسے کیا کرنا ہے۔ جب قدرت نے آپ کے وجود کو اتنی خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے تو پھر اپنی صلاحیتوں پر شک کیوں؟
کبھی کبھی دو عام سے عناصر مل کر ایک ایسا مرکب بنا دیتے ہیں جو اکیلے ممکن نہیں ہوتا۔ زندگی بھی یہی سکھاتی ہے کہ صحیح لوگ، صحیح سوچ اور صحیح نیت مل جائے تو ناممکن بھی ممکن لگنے لگتا ہے۔
5 اگست 2019ء کو بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی مجرمانہ کوشش اور عالمی سطح پر
تسلیم شده متنازعه علاقہ کی جغرافیائی نوعیت تبدیل کرنے کا سیاہ ترین دن ہے، بہادر کشمیری عوام ایسے تمام بھارتی ہتھکنڈوں کو مسترد کرتی ہے۔
پاکستانی قوم کشمیریوں کی انتھک جدوجہد آزادی اور
کابل روڈ پر امارت اسلامی کے محافظین ڈرائیور کو نصیحت کر رہے ہیں کہ
" مرد اپنی داڑھی بڑھائیں ، موسیقی حرام ہے گاڑی میں میوزک نہ چلائیں ، خاتون بغیر حجاب کے اور لمبے سفر پر بغیر محرم کے گاڑی میں سوار نہیں کرنی چاہئے۔"
نئے سال کی مبارکباد وں کو پٹرول بم نے دھماکے سے اڑا دیا ، یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا پٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی