میں نے کوئی دس بار یہ ویڈیو دیکھی ہے بار بار آنکھیں بھر آتی ہیں۔۔بینائی لوٹنے کے بعد بچے کا ماں کو یوں دیکھ کر کھلکھلانا واللہ۔۔۔دنیا کا سب سے بے غرض اور خوبصورت رشتہ ماں اور بچے کا ہی ہے اللہ کریم ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین ثم آمین
#theislamicdesireschool
یہ حیران کن حقیقت ہے کہ آپ کے جسم کا ہر خلیہ جانتا ہے اسے کیا کرنا ہے۔ جب قدرت نے آپ کے وجود کو اتنی خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے تو پھر اپنی صلاحیتوں پر شک کیوں؟
کبھی کبھی دو عام سے عناصر مل کر ایک ایسا مرکب بنا دیتے ہیں جو اکیلے ممکن نہیں ہوتا۔ زندگی بھی یہی سکھاتی ہے کہ صحیح لوگ، صحیح سوچ اور صحیح نیت مل جائے تو ناممکن بھی ممکن لگنے لگتا ہے۔
بے مثل قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے یہ دن ہمیں انسانی حقوق قومی اتحاداور مظلوم کشمیریوں کی حمایت کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے5اگست صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ انصاف،امن اور یکجہتی کا پیغام ہے
ہم عالمی برادری سےمطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیریوں سے کیےگئےعہد حق خود ارادیت کو ایفا کروائے۔
5 اگست 2019ء کو بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی مجرمانہ کوشش اور عالمی سطح پر
تسلیم شده متنازعه علاقہ کی جغرافیائی نوعیت تبدیل کرنے کا سیاہ ترین دن ہے، بہادر کشمیری عوام ایسے تمام بھارتی ہتھکنڈوں کو مسترد کرتی ہے۔
پاکستانی قوم کشمیریوں کی انتھک جدوجہد آزادی اور
*🚨مولانا فضل الرحمان کا معافی مانگنے سے صاف انکار*
*🔥اسلام آباد: تم کہتے ہو فضل الرحمان معافی مانگے میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس جرنیل کے دفتر سے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا اسے معافی مانگنا ہو گی ! مولانا فضل الرحمان ۔*
اور بستیوں سے دلوں تک پھیل چکی ہے۔
وہی ہستی جس پر تاریخِ انسانیت ناز کرتی ہے اور جس کے نام پر کروڑوں دل دھڑکتے ہیں۔
میرے ماں باپ آپ ﷺ پر قربان
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مروجہ تہذیبیں بدل گئیں، مگر ان صدا کی بازگشت دنیا کے ہر گوشے تک پہنچتی چلی گئی۔ آج اُن کے ماننے والوں کی تعداد دو ارب سے متجاوز ہے، اُن بے شمار لوگوں کے علاوہ جو اس دنیا سے رخصت ہو کر اللہ کی رحمت میں جا بسے۔
اُن کی دعوت مشرق سے مغرب تک، ریگزاروں سے سمندروں تک
آج سے 1457 برس قبل، عرب کے سنسان صحرا میں بسے ایک چھوٹے سے گاؤں کے پہاڑ پر ایک مردِ کامل کھڑے ہوئے اور انسانیت کو یہ پیغام سنایا کہ وہ ربِّ کائنات کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔ اس وقت ان کا ساتھ دینے والے صرف چار افراد تھے۔
مگر وقت گزرتا گیا، پیغام حق پھیلتا گیا۔ معاصر سلطنتیں مٹ گئیں،
🔴 ابو عبیدہ کے بھائی نے "غالب اللہ ہے" کے عنوان سے ویڈیو جاری کی:
"اے ہماری امت! ابو عبیدہ کی شہادت یا نہ ہونا اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ اسرائیل کا ہاتھ کہاں تک پہنچ رہا ہے۔ اپنی نیند سے جاگ جاؤ اور اس جنگ میں اپنا مقصد طے کرو۔"