ایک ورکر کنونشن جسکو جعفرآباد کی غیور عوام نے جلسہ میں تبدیل کردیا اس ورکر کنونشن بلکہ جلسے کے بعد سرفراز حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی اور قائدین کو گرفتار کرنا شروع کردیا چونکہ جلسہ بنا مزاحمت کہ ہوا تو ورکرز کو مزا نہیں آیا پھر مین سڑک بند کر کے اپنے قائدین کو رہا کروایا ✊
Starting a chain for Imran Khan
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں (زیادتی کرنے والوں) میں سے تھا۔
@malik_atd786 ہم تو شفاء ہاسپٹل کے باہر کھڑے تھے کہ خان صاحب کا دیدار ہوجائے اگر کسی نے بتایا ہوتا کہ الشفاء کے باہر شاہد ملک کے باپ کی میت جارہی ہے تو ہم جنازے میں ضرور شرکت کرکے جنازے کے باہر پھر شفاء چلے جاتے خان کے دیدار کیلئے
اخے لوگ تھک چکے ہیں، ایکشن کمیٹی چھوڑ چکے ہیں۔
مخے ان کشمیریوں کا موازنہ خود سے نہ کرو۔
یہ صرف ضلع سدھنوتی کے لوگ ہیں۔
تمھارے پاس اسلحہ ہے اور یہ اسلحے کے بغیر ہیں اس لیے تم اُترا رہے ہو۔
Built Different ✊🚩
#RightsMovementAJK
کراچی، 19 اگست 2026: دعا الیاس، انفارمیشن سیکرٹری ISF کراچی ڈویژن گرلز چیپٹر کے زیرِ اہتمام ماسکن چوک پر پُرامن طلبہ احتجاج کیا گیا۔ آئیزل، میر رضا اور دیگر متاثرین کے لیے انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ آئی ایس ایف یو او کے سے نوشین سمیت طلبہ نے شرکت کی۔ ⚖️✊🏻
زرداری پہلے ھی کینالز کی سمری پر سائن کر کے سندھ کو بیچ چکا ہے اب پی پی پی اور ایم کیو ایم مل کر سندھ کو توڑنا بھی چاہتے ہیں ہم سندھ کی وحدت اور بقا کا سودا نہیں ہونے دیں گے ہر محاذ پر سندھ کی جنگ لڑیں گے پی ٹی آئی ہر سطح پر سندھ کی آواز بنے گی!
#SindhIsOne
سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن ۾ ميرٽ کي لتاڙڻ جي خلاف جاري ڌرڻي کي 16 ڏينهن مڪمل ٿي ويا آهن، پر اڃا تائين انهن نوجوانن جا حوصلا ساڳيءَ طرح بلند آهن انهي کي چوندا آهن پنهنجي حق لاءِ بيهڻ!
مشال یوسفزئی نے بہت اہم نکات اٹھایا ہے
کیوں کہ یہاں مسئلہ خان کا ہے آپ کو لاکھ اختلاف ہوسکتے ہیں مشال سے لیکن یہاں سب لوگوں کو اس پر آواز اٹھانی ہوگی ۔
خان کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے
تمام لوگ اس پر آواز اٹھائیں
اور کون ہیں جو اس معاملے کو دبانا چاہ رہے ہیں ؟