🇸🇦🇾🇪 Saudi Arabia uses the Friday sermon at Mecca's Grand Mosque to turn Muslims against Ansar Allah
After more than 12 years of aggression against the Yemeni people, the Al Saud regime is now using Islam's holiest site to condemn Ansar Allah's strike on King Khalid International Airport in Riyadh as "cowardly terrorism."
The strike follows Ansar Allah's announced "airport for airport" equation, a promise to answer attacks on Yemen in kind.
@DocIainDarcy Long live Doc Darcy! Kick this scumbag outta there! He was a crying little bitch in the latest video. So fun to watch him cry like a bitch he is! 😂🤣😭😭😭😭
Now is a good time to announce this than ever. I have taken over the leasehold of 32 Fulham Palace Rd, London W6 9PH & I expect Harman & his wife to have vacated the premises by 9am Friday 23rd October. I will be cleaning it throughly and opening a traditional Halal Italian Cafe.
یہ عمران خان کی پہلی نہیں بلکہ 5 ویں بار حکومت ہے جو گری ہے،
لیکن سہیل آفریدی سے پہلے چاروں وزرائے اعلیٰ نے عمران خان کے حکم سے وزارتیں اعلی سے استعفے دیے،
مگر کیا ہو جاتا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا فیصلہ بھی عمران خان کو کرنے دیتے، وہ جیل میں آپ کا انتظار کرتا رہ گیا اور آپ خیبرپختونخوا میں ہی گھومتے رہ گئے جب کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہی نا کیا؟ ڈاکٹر شہباز گل
مولانا نے ہمیشہ اپنے مفادات کی خاطر دھوکہ دیا ہے؛ وہ فوجی جرنیلوں کے آلہ کار ہیں۔ فوجی جرنیل اقتدار کے ایوانوں میں مولانا کے لیے جگہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ نہ صرف پاکستان کو تباہ کر رہے ہیں، بلکہ اپنے طرزِ عمل سے لوگوں کو اسلام سے بھی دور کر رہے ہیں۔
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
@SHABAZGIL Military bots are working extra time posting stupid comments! Don't worry, they are paid to do this. Inho ne apni Ami be fouj ko paish ki hui hai, aisi bakwas to karengay he ab!
اگر میں عاصم منیر سے نہیں ڈرا۔ مروت گنڈاپور گروپ کے سوشل میڈیا گروپ کی پورا سال گالیوں سے نہ ڈرا۔ گنڈاپور کے بھائی کی گالیوں پر اپنا پوائنٹ نہ بدلا۔
تو آپکو لگتا ہے تنقید سے ڈر جاؤں گا - جو مجھے سچ لگتا ہے ا وہ بولنا چھوڑ دوں گا۔ 😊
دبا کے کریں تنقید۔ کوئی لحاظ مت کریں۔
میرا کام سوال کرنا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے۔ یہی خان کا نظریہ ہے۔
سبھی سوشل میڈیا کے ورکز میرے لئے محترم ہیں۔ آپ سب خان کے سپاہی ہیں۔ آپ نے ہی اصل جنگ لڑی ہے۔
آج اگر آپ مجھ پر تنقید کریں گے تو آپ برے نہیں ہو جائیں گے۔ میں آج بھی آپکو اچھا ہی کہوں گا۔ کیونکہ تنقید کرنا سب کا حق ہے۔
کھل کر کریں تنقید۔ کھل کر۔