گڈ گورننس روڈمیپ کے تحت اصلاحاتی اقدامات، ٹائم لائنز اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ۔
1500 سرکاری سکولوں، 57 کالجز ا��ر 58 ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجی شعبے کو آؤٹ سورسنگ کا عمل جاری ہے۔ جس سے ان کی کارکردگی اور معیار بہتر ہوگا۔
Resident Representative of the United Nations Development Programme (UNDP) in Pakistan, Samuel Rizk, called on the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Shahab Ali Shah.
During the meeting, key development priorities of the province came under discussion.
The U.S. Consul General in Peshawar, Shante Moore, called on the Chief Secretary KP, Shahab Ali Shah. During the meeting, bilateral cooperation in various areas was discussed, with a focus on development cooperation and ways to further strengthen the continued partnership.
چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ سے وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کی موجودہ صورتحال، مہمات کے نتائج اور درپیش چیلن��ز پر بات چیت کی گئی۔ پولیو مہم میں مزید بہتری، مربوط حکمتِ عملی اور ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کے اقدامات پر غور کیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس کے بعد امن وامان سے متعلق علاقائی جرگوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع۔
پہلا علاقائی مشاورت جرگہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
A high-level session was held today at the Cabinet Room Civil Secretariat Peshawar, to finalize the district-level action plans of D. I Khan Division for the period of August to December 2025. The session was chaired by Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Shahab Ali Shah.
بنوں ڈویژن کے اضلاع کے لئے انسدادِ پولیو ایکشن پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے اعلیٰ سطح اجلاس۔ اجلاس کی صدارت چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے کی۔ اجلاس کا مقصد بنوں ڈویژن کے لئے اگست سے دسمبر 2025 تک کے ضلعی سطح کے ایکشن پلان کو حتمی شکل دینا تھا۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس امور کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس.
خیبرپختونخوا میں ای آفس سسٹم کے تحت ای سمریز کا اجراء کیا جاچکا ہے۔ یکم جولائی سے یکم اگست تک 30 مختلف محکموں کی 302 ای سمریز بھیجی گئی ہیں.
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Shahab Ali Shah, meets with Carrie Gheen, Senior Country Manager for Pakistan at GAVI (Global Alliance for Vaccines and Immunization), to discuss the Khyber Pakhtunkhwa Immunization Roadmap.
Minister ST&IT KP, Atif Khan unveiled the Khyber Pakhtunkhwa Science Agenda!
The @KPScienceAgenda is set to usher in a new age of scientific discovery, technological innovation and economic prosperity in the province.
#KPScienceAgenda#Science4KP#KP#Science
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ،
متاثرین سیلاب میں امدادی رقوم کی ترسیل کے نظام کا جائزہ لیا اور چیکس تقسیم کیے۔
خیبرپختونخوا پہلا صوبہ جس نے ڈیجیٹلی سروے کرواکر متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی شروع کردی۔
Imran Khan is our red line.
Minus One, Absolutely Not.
Peshawar right now. Another few thousand bricks in Imran Khan's wall.
#MinusOneNaManzoor#IStandWithImranKhan