الحمداللہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ
مسلم دنیا میں پاکستان کی اہمیت سب سے زیادہ ہے
اور اس اہمیت کا اندازہ پوری مسلم دنیا اور مسلم حکمرانوں کو ہے
@GovtofPakistan@PakistanJannatt@PakPMO@OIC_OCI
یہ مت کہا کرو کہ ایران کے بعد پاکستان کی باری ہے
کیونکہ جس دن پاکستان کی باری آئے گی
وہ باری دنیا کے لیے آخری باری ثابت ہوگی چاہے وہ امریکہ پاکستان کے خلاف کھیلنے آجائے یا پھر
امریکہ کی کتی اسرائیل ہو بھارت 🫵
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
یہ ہر باشعور، عقل مند محب وطن اور غیرت مند پاکستانی کے لیے قابل فخر بات ہے کہ
ایران امریکہ مذاکرات پاکستان میں ہورہے ہیں
اور اس میں کوئی شک نہیں کے یہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کا بہت بڑا کارنامہ ہے 🇵🇰
@CMShehbaz@OfficialDGISPR
کیا ہے ان خاتون کے لباس کو۔۔؟
مطلب یار تم لوگ اتنے ویلے ہو اتنے گھٹیا ہو، اتنے کم ظرف ہو کے کسی خاتون کو بھی معاف نہیں کرتے۔۔؟
جتنا لوگوں کے گھروں جھانکتے ہو اتنا اپنے گھروں پے اپنے معاملات پے غور کرو اور تھوڑا شرم حیا سے کام لو۔۔🙏
@GFarooqi@PTIofficial@pmln_org@PPP_Org
امریکہ اور اس��ی آوارہ کتی اسرائیل
دنیا کی سالمیت اور امن و امان کے لیے شدید خطرہ ہیں
صدر ٹرمپ اور اسرائیلی ہانڈو کتا نیتن یاہو دونوں دہشتگرد اور نیم پاگل انسان ہیں
مسلم دنیا کے حکمران انکی ذہنیت کو سمجھے اور مسلم دنیا کو انکے شر اور پاگل پن سے بچائیں 🙏
#StandWithIran @Muslim