بی ایل اے کے دہشت گرد، جن کے ہاتھ میں اسرائیل کے سیٹلائٹ، نیٹو کے جوتے، امریکی بندوقیں ،پناہ گاہ افغانستان اور نشانے پر بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ہیں، جبکہ ان کی واہ واہی بھارت سے ہوتی ہے۔ یہی حقیقت ہے ان دہشت گرد تنظیموں کی۔
Israel & its sponsored media is trying its level best to paint Saudi Arabia as some sort of an ally of Israel, just to create a bigger wedge in the entire Muslim Ummah.
Dear Muslims "DON'T FALL FOR THIS PSY OPS".
Israel wants to destroy Saudi Arabia & entire GCC, whole Israeli machinery is working on this particular agenda.
Pakistani govt is reportedly considering temporarily closing schools and shifting classes to an online/remote-learning.
The proposal is being considered due to rising petrol prices, which have sharply increased the transportation costs.
This comes amid the escalating conflict in Yemen where Houthi have intensified attacks on Saudi energy infrastructure.
پی ٹی آئی کی ایک اور 9 مئی کی تیاری، اسلام آباد پولیس نے اسلحے کے ساتھ کارندہ گرفتار کرلیا 🚨🚨
27 ستمبر کا احتجاج، فساد کا بہانہ ہے گرفتار کارندے کے انکشافات 🚨🚨
اپنے 5 مزید ساتھیوں کی موجودگی کا اعتراف، قانون نافذ کرنے والے ادارے ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے متحرک 🚨🚨
اتنی بڑی تعداد میں ایکسیویٹر دیکھ کر آپ نے سمجھا ہو گا یہ کوئی بہت بڑا پروجیکٹ چل رہا ہے تو آپ نے غلط سمجھا ہے۔
یہ کوہاٹ ہے جہاں خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزراء نے اپنے خاص لوگوں کو سونے کی غیر قانونی مائیننگ پر لگا رکھا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کہتی ہے کہ خیبرپختونخواہ میں آپریشن اس لئے کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں سے معدنیات نکالی جا سکیں لیکن اصل کہانی یہ تھی۔
سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پر سب کو دہشتگردی کیخلاف ہونیوالے آپریشن اور معدنیات کی بتی کے پیچھے لگا کر خود انہی معدنیات کو نکالنا مقصود تھا کیونکہ انہی کے ذریعے دہشتگردوں کو بھتہ بھی دیا جاتا ہے۔
مکہ اتحاد کی طاقت کو اب دنیا بتائے گی جلد، جنات نے چارج سنبھالتے ہی ہوتی باغیوں سے قبضہ چھڑوانا شروع کر دیا پیش قدمی تیزی سے جاری 12 گھنٹوں میں ہی سنکڑوں ہوتی ٹک ٹاک
یہ اسرائیلی یا امریکی دہشت گرد خوارج کی جانب سے انفارمیشن وارفیئر اور میڈیا کا انچارج ہے۔۔ جس لیول کے ٹیکنالوجی یہ استعمال کر رہا ہے یہ پہاڑی جنگلی خوارج استعمال نہیں کر سکتے ۔۔
ان کی ایڈیٹنگ کا لیول دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی ہالی وڈ سٹوڈیو میں ان کی ویڈیوز بنی ہیں۔ بہت بڑے پیمانے پر عالمی انٹیلیجنس ایجنسیز اب پاکستان کے خلاف اس جنگ کو کورڈنیٹ کر رہی ہیں۔
ایتھے رکھ
بلوچستان میں دی گئی بریفنگ میں خوفناک انکشافات کیے گئے ہیں
بلوچستان میں ہونے والے دہشتگردی کے حملوں کے دوران پاکستان کی فضائی حدود میں مواصلاتی سیٹلائٹ کھڑے رہے تاکہ دہشتگردوں کو آپس میں بات چیت کرنے کا رابطہ ملتا رہے اور وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے رہیں بلوچستان میں پاکستانی فوج پر حملوں کے لیے ایسی جدید اور پیچیدہ چپس استعمال ہوتی رہی ہیں جنہیں ناکارہ بنانے کی ٹیکنالوجی پہلے پاکستان کے پاس نہیں تھی لیکن اب پاکستان نے ایسی ٹیکنالوجی بنا لی ہے جس سے ان چپس کو ناکارہ بنایا جا سکے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو کارروائیاں کرنے کے لیے یہ تمام سہولیات کون فراہم کر رہا ہے؟
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
ہمارے منہ پر یہ ہمارا مذاق اڑا رہے تھے کرونا کے زمانے میں۔۔
کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کر دیا انہوں نے۔۔ کروڑوں اربوں انسانوں کی معیشت تباہ کر دی۔
ایسے احمقانہ احکامات جاری کیے کہ جن کی کوئی سائنسی دلیل نہیں تھی۔۔۔ چہرے پہ کتا ماسک لگاؤ چھ فٹ کے فاصلے پہ کھڑے ہو جاؤ مسجدیں بند کر دو حج اور عمرہ بند کر دو۔۔ پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کر دیا۔۔ پھر زہریلے ٹیکے لگا کر اربوں کی ابادی کو یا ہلاک کر دیا یا ہمیشہ کے لیے مریض۔۔ اور خود اپنی ویکسین بیچ کر کھرب پتی بن گئے۔
اور جو اس ڈرامے کی حقیقت کو جانتے تھے وہ ناچ ناچ کر اپ کا مذاق اڑا رہے تھے۔۔۔
یہ پوری دنیا کے ساتھ ایک پرینک کیا گیا تھا۔
دجال یہ دیکھ رہا تھا کہ دنیا میں کتنے بے وقوف لوگ بستے ہیں اور کتنی اسانی سے ان کو گمراہ کیا جا سکتا ہے۔۔
🚨🇮🇳🇵🇰 Pakistan Armed Forces Bravely Fight Launched Operation Rad ul Fitna III against Indian Backed Fitna Tul Hindhustan BLA Terrorist 10 Terrorist Eliminated Search Operation is Going on Troop is on Ground..⚔️🚀
#باوقار_فیلڈ_مارشل
جب بات حضور سرور کونین کے روزے اور بی بی عائشہ رضہ کے حجرے تک آٰۓ گی تو سب دشمنوں کو رگڑ دیا جاۓ گا سعودی عرب پے حملے کرکے حوثیوں اور ان کے حواریوں نے اپنے لیے جہنم کے دروازے کہول دیے ہیں
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
بھارتی اینکر: کیا آپ اسرائیل کے حماس کے خلاف اقدامات کو دہشتگردی سمجھتے ہیں؟
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم: جی ہاں، یہ دہشتگردی ہے۔
اینکر: اسی معیار کے تحت، کیا آپ کشمیر اور بھارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ریاستی دہشتگردی قرار دیں گے؟
ملائیشین وزیراعظم: نہیں، میں ایسا نہیں کہوں گا۔ مجھے معلوم ہے کہ بھارت میں یہ بات کہنا حساس ہے، مگر میری انٹیلیجنس کو ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ یہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی تھی۔
اینکر: پھر آپ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کی براہِ راست مذمت کیوں نہیں کرتے؟
ملائیشین وزیراعظم: کیونکہ ایسے الزامات کیلئے ثبوت درکار ہوتے ہیں، محض مفروضے نہیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کچھ نہیں ہوا، مگر اسے ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی قرار دینے کیلئے واضح شواہد ضروری ہیں۔ ہم پاکستان کے ساتھ بات چیت اور مصالحت کو ترجیح دیں گے۔
video: NDTV
Malaysian PM Anwar Ibrahim refuses to blame Pakistan for "terrorism in India", despite pestering by Indian anchor.
Anchor: Do you consider Israel's actions against Hamas terrorism?
Malaysia PM:— Yes. Israel’s actions against Hamas are state terrorism
Anchor: By that logic, Is Pakistan doing state terrorism against India in Kashmir?
Malaysia PM: No I wouldn’t say that. I know this is sensitive in India but none of my intelligence could find evidence that Pakistan is doing terrorism in India.