نجف سے کربلا کی مشی کے دوران، ایک ننھی سی بچی ہاتھ میں ٹھنڈے پانی کا ڈبہ تھامے کھڑی تھی۔
ایک زائر نے پوچھا، "بیٹی! یہ پانی کا ڈبہ کتنے کا ہے؟ ایک ہزار عراقی دینار کا ہے ناں؟"
یہ سنتے ہی بچی کے چہرے پر ناراضی کے آثار نمایاں ہو گئے۔ اس نے جواب دیا، "ہم بیچنے کے لیے نہیں کھڑے...۔