خدا کے لیے اگر اپ لوگوں نے موٹروے بند کرنی ہے تو کم از کم لاہور اسلام اباد جیسے شہروں میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کو اتنا ٹائم دیں کہ وہ اپنے گھروں میں چلے جائیں ان کو شہروں میں محصور نا کریں 🙏
🚨جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کو ملتان میں بریک لگ گئی ،
وزیراعظم کی ٹیلیفون فون کال پر جماعت اسلامی کا ستمبر میں اسلام آباد نہ آنے کا اعلان
اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ہوگا
ایک وقت تھا
جب ہمارا وزیراعظم اقوامِ متحدہ میں کھڑا ہوتا تو پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہوتا تھا۔ ہم سینہ چوڑا کرکے اس کی تقریر سنتے، مسلم دنیا کے حکمران اس کا ماتھا چوم کر عزت دیتے، دنیا پاکستان کی آواز سننے کے لیے رک جاتی
وہ وزیراعظم نہیں تھا، وہ پاکستان کا وقار اور پہچان تھا 🇵🇰
@Haidersaeedpti1 کسی کھو*تے کے پتر۔۔۔ یہ سوالات کا ٹائم نہیں ہے۔۔۔
فلحال اپنی پیش کرنی بند کر۔۔۔ اور بکواس بند کرکے بیٹھا رہ۔۔۔
تیرے جیسے چوت*ئے کو جواب دینے سے بڑے کام ہے ان لوگوں کے پاس کرنے کے لئے۔۔۔
پنجاب کے کسی ایم این اے اور ایم پی اے کی گرفتاری کو قبول نہیں کیا جائیگا۔
نا یہ ریلیوں میں نظر آتے ہیں،
نا پبلک موبلائزیشنز پر نظر آتے ہیں
نا انہوں نے اپنے حلقوں اور علاقوں میں لوگوں کو 27 کے لئیے کوئی آگہی یا انتظام کر کے دیا، اس کے بعد اگر کوئی لکھ رہا فلانا گرفتار، فلانا گرفتار، تو آپ احمقوں کی جنت سے باہر نکلئیے عوام یہ ناٹک نہیں مان رہی۔
یہ صرف ڈرامہ بازی ہے ستائیس سے بچنے کے لئیے۔
اور تکلیف اصل میں عمران خان، اسکا خاندان اور اسکی عوام اور اسکا ورکر کاٹ رہا ہے۔
گنڈاپوری کی یہ ’’سویٹ ڈش‘‘ دراصل کیا کہنا چاہ رہی ہے، آپ سب اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے۔
ان کو خان کی بہنوں سے آخر اتنی تکلیف کیوں ہے؟ علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد بھی یہ شخص اپنے بغض اور نفرت کا اظہار کرنے سے باز نہیں آ رہا
علیمہ آپا نے پارٹی سے کہا تھا کہ جو گرفتار ہوا اسے خان صاحب پارٹی سے نکال دیں گے کیونکہ وہ فرمائشی گرفتاری ہوگی۔
آج علیمہ آپا خود گرفتار ہوگئی اور ابھی اسلام آباد میں MNA میاں غوث کو گرفتار کیا گیا اور مالاکنڈ میں شکیل خان کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
آپکا بڑا پن ہے جو آپ نے یہ پوسٹ کی، علیمہ خان کا آپ سے رویہ کیمرے کی آنکھ سے سب نے دیکھا۔ اپنے بھائی کی طرح انتہائی خود پرست خاتون ہیں انہیں بھی اپنے علاوہ کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔
میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیں ❗
اپ سب سے گزارش ہے کہ جو بھی رقم اپ تحریک انصاف کے اکاؤنٹ میں بھیج رہے ہیں سکرین شاٹ کو ایڈٹ کر کے لگائیں ۔۔مین انفارمیشن ہائیڈ کر دیں 🙏
چلو میرے ہم وطنوں اپنا حصہ ڈالنے کا وقت آگیا ہے۔
اس لانگ مارچ کے لیے PTI کے آفیشل بینک اکاؤنٹ میں 100 روپے ٹرانسفر کرنا مت بھولیں، یا اس سے زیادہ جتنی آپ کی جیب اجازت دے۔
اکاؤنٹ کی تفصیلات 👇