نیرج چوپڑا کی والدہ: "میں چاندی کے تمغے سے خوش ہوں۔ جس آدمی کو سونے کا تمغہ ملا (ارشد ندیم) وہ بھی میرا بچہ ہے۔ ہر کوئی بہت محنت کرنے کے بعد وہاں جاتا ہے۔
#ArshadNadeem#NeerajChopra
شاباش لڑکے تو نے کردکھایا۔۔۔اسے کہتے ہیں محنت اور جیت کی لگن۔۔۔اولمپک کی تاریخ کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔امیزنگ مین ❤️❤️❤️
مبارک ہو پاکستان!
اس نفرت زدہ اور مذہبی جنونیت بھرے معاشرے میں سندھ دھرتی ایک نئی اُمید کی کرن ہے ۔۔
سانگھڑ سندھ میں ماں اپنی بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر جُمر دھمال ڈال کر اپنی خوشی کا اظھار کر رہی۔۔
بیٹی پڑھے گی تو ملک سے جہالت ختم ہوگی ❤❤
بشکریہ Alee Raza
بطور چیف سلیکٹر قوم کے وسیع تر مفاد میں پوری ایمانداری کے ساتھ کوشش کی ہے کہ یہ جونسا جو کپتان ہے وہ یہ والا ورلڈ کپ نہ جیت سکے؛ کیونکہ جونسا جیتا ہے وہ پھر وزیراعظم بنتا ہے