تحریک انصاف چھوڑنے والا ایک کے بعد ایک رہنما حکومتی دعوؤں کی تصدیق کررہا ہے کہ عمران خان کو بار بار الیکشن ملنے کا موقع ملا مگر انہوں نے بار بار گنوادیا۔ فوکس اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے اور موجودہ آرمی چیف کی تعیناتی روکنے پر رہا۔ حقائق حاضر ہیں
PTI چئیرمین ختم شُد۔۔!!؟؟
وفاقی حکومت نے بتا دیا کہ سائفر الزامات ثابت ہوئے تو کیسی سنگین سزائیں ہو سکتی ہیں۔۔!
کیا PTI چئیرمین کو عمرقید ہونے جا رہی ہے۔۔!!؟؟
PTI چئیرمین 25جولائی کو گرفتار ہو جائیں گے۔۔!!؟؟
#GFG
چئیرمین پی ٹی آئی کے حالیہ بیان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ 9مئی کا سارا سانحہ اُنہی کا بنایا ہوا منصوبہ تھا اور اس سے پہلے کےاُن کے تمام بیانات صرف جھوٹ کا پلندہ ہیں اور کچھ نہیں۔
چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ “مجھ سے پوچھا جارہا ہے کہ آپ کے لوگ کیوں گئے وہاں۔ کنٹونمنٹ میں کیوں گئے۔۔میں نے ان سے پوچھا کہ جب مجھے کمانڈو ایکشن سے اٹھایا جارہا تھا تو اور لوگوں نے کدھر جانا تھا احتجاج کرنے۔آپ کو احتجاج کرنے کئ اجازت نہیں ہے جی ایچ کیو GHQ کے سامنے یا ملٹری کنٹونمنٹ کے سامنے”۔
چئیرمین پی ٹی آئی پہلے تو کہے تھے کہ یہ سب کچھ جو ہورہا تھا اُن کے علم میں ہی نہیں تھا۔ پھر بولے یہ عوامی ری ایکشن تھا اور آج اعتراف کر لیا کہ “لوگ اور کدھر جاتے؟” یعنی یہ اِنہی کا بنایا ہوا منصوبہ تھا اور اِنہی کی کی ہوئی ذہن سازی تھی۔
9مئی کو جو چئیرمین پی ٹی آئی نے بغاوت کا منصوبہ بنایا اور جو انہوں نے اعتراف بھی کرلیا ہے اس کے پیچھے اصل منصوبہ یہ تھا کہ چئیرمین پی ٹی آئی اپنے مشیران کے غلط مشوروں میں آ کر یہ سمجھنے لگے کہ وہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں اور جب عوام فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں کو جلائے گی تو فوج کا ردِ عمل آئے گا ، لاشیں گریں گی ۔ ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہوگی حکومت گر جائے گی اور فوج کے اندر سے بھی اُن کو سپورٹ ملے گی جس سے وہ اقتدار میں واپس آ جائیں گے لیکن ایسا نہ ہوا اور فوج نے تمام تر اختیار اور طاقت رکھنے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا جس سے عمران خان کی یہ سازش بری طرح ناکام ہو گئی۔
دنیا میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں بھی بغاوت کی کوشش ہوئی وہاں اُسکی ناکامی پر سخت سے سخت سزائیں دی گئی- جیسا کہ ترکی میں جب 15 جولائی 2016 کو ناکام بغاوت ہوئی تب بغاوت کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں ملیں۔ اسی طرح امریکہ میں جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل کو 6 جولائی 2021 کو نشانہ بنایا تب بھی امریکی حکومت نے سخت ترین سزائیں دیں۔
تو بغاوت جب بھی ناکام ہوتی ہے تب سخت سزائیں ہی ملتی ہیں۔
تو پھر چئیرمین پی ٹی آئی اب تھوڑی ہمت کریں اور اِس ناکام بغاوت کی ذِمےداری قبول کرتے ہوئے اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کریں اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو یہ حکومت اور ریاست کی ذِمےداری ہے کے وہ عمران خان کو ناکام بغاوت کروانے کے جرم میں کڑی سے کڑی سزا دلوائے تاکہ مستقبل میں اِس طرح کی بغاوت کرنے والوں کا راستہ روکا جا سکے۔
سانحۂ 9 مئی؛ DG ISPR کی غیرمعمولی پریس کانفرنس؛ لیفٹننٹ جنرل سمیت افسران برطرف/ سخت کاروائی جاری۔۔!
پریس کانفرنس میں کیا پیغامات پوشیدہ تھے اور کس کے لیے۔۔!!؟ کیا اگلا نمبر اب PTI سربراہ کا ہے۔۔!!؟
نیوز ون پر میرا تجزیہ ۔۔۔
جناب محترم چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال صاحب براہ کرم فیصل واؤڈا صاحب کو کل ہی اپنی عدالت میں طلب کر لیں اور ان سے پوچھیں کہ ارشد شریف شہید کے قتل کے بارے میں وہ جو باتیں ٹاک شوز میں کرتے ہیں وہ کسی نے ابھی تک آپکی عدالت کو کیوں نہیں بتائیں؟ چیف جسٹس صاحب امید ہے کہ آپ ہماری گذارش نظرانداز نہیں کریں گے #JusticeForArshadSharif
یہ وہ قاضی فائز عیسیٰ ہے جس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کی تو عمران خان کی حکومت نے ان پر نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا آج اسی عمران خان کے نام لیواؤں نے قاضی صاحب کو فوج کی وردی پہنا دی ہے وہی فوج جس سے خان صاحب ڈائیلاگ چاہتے ہیں
پورے صحافتی کیرئیر میں پہلی مرتبہ ایسے سیاستدان دیکھ رہا ہوں جو جیل جانے سے بھاگتے ہیں حالانکہ ان لوگوں اور عمران خان کی وجہ سے ہزاروں غریبوں کے بچے جیلوں میں ہیں۔ اور تو وزارت کی تکبر میں ہر کسی کو آنکھیں دکھانے والے عمران خان کا چیف آف سٹاف شبلی فراز بھی چھپ گیا ہے۔
سیاستدان کوسیاستدانوں سے بات چیت کرنی چاہئیے آرمی چیف سے بات چیت کی کوشش کا مطلب ہے آپ آرمی چیف کو آئین کی دفعہ 244 کی خلاف ورزی پر اکسا رہے ہیں پاکستان میں جمہورئت اسی لئے کمزور ہے کہ سیاستدان فوج کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آتے ہیں فوج کندھے سے اتار دے تو انقلاب یاد آجاتاہے
Make no mistake about the evil intent behind Imran Niazi's latest ploy to defame our law enforcement agencies & police. Yet again he is making misleading & baseless allegations of the "rights abuses" just to distract attention for his culpability in the tragic events of May 9. I am not surprised by his antics.
Someone who can persistently use foul language against the state institutions, incite people to violence & attack the state symbols & military installations & bring down martyrs' monuments, is capable of going to any extreme. He presides over a disinformation apparatus that deploys fake news methodically to fool the people. Everything about him is hate, division & lie.
عمران نیازی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کے بارے تضحیک آمیز مہم کے بارے میں کوئی مغالطہ نہیں ہونا چاہئیے. ایک مرتبہ پھر وہ انسانی حقوق کی پامالی کا جھوٹا پراپیگینڈہ پھیلا کر 9 مئی کے واقعات میں اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں. مجھے انکے ہتھکنڈوں پر کوئی حیرانی نہیں. ایک ایسا شخص جو مسلسل ریاستی اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے، جو لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کی ترغیب دے کر عسکری تنصیبات، ریاستی علامتوں اور شہداء کی یادگاروں پر حملے کروائے، وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے. وہ ایک ایسی تنظیم کے سربراہ ہیں جو لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے ایک منظم "Disinformation Network" چلاتی ہے. عمران نیازی کی پہچان نفرت ،تقسیم اور جھوٹ کے سواء کچھ بھی نہیں.
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ معیشت اور جس طرح کے حالات اس کو چلانے کیلئے چاہئیے ہوتے ہیں کے بارے میں عمران نیازی کی سمجھ بوجھ کافی محدود ہے. اور ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لانے میں اپنے کلیدی کردار کو بھی وہ بڑی آسانی سے بھول جاتے ہیں. آئی ایم ایف کی ڈیل کو توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی انکی خواہش ڈھکی چھپی نہیں. ان کی نا رکنے والی مزاحمت کی سیاست، لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا کرکے ملکی معیشت پر منفی اثرات ان کوششوں کے علاوہ ہے. حتہ کہ پاکستانی سرمایہ کار بھی اس طرح کی بے یقینی کی صورتحال جسے عمران نیازی نے دانستہ طور پر پیدا کیا، میں اپنا سرمایہ لگانے سے گریز کریں گے. صرف 9 مئی کے واقعات ہی نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے اور یہ ان کے ناپاک عزائم کا کھلم کھلا ثبوت ہیں. اور ابھی ان کے بے تحاشہ کرپشن کے کیسز کی لمبی داستان بھی ہے.
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہمیں ابھی بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم الحمدللہ بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں. ان معاشی مشکلات پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے حکومت ٹھوس معاشی منصوبہ بندی اور پالیسی سطح پر مداخلت سے اقدامات کئے جا رہے ہیں. ہم دوست اور شراکت دار ممالک سے مل کر جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں مالی خلاء کو پورا کر رہے ہیں. درآمدات کو کم کرنا اور افراط زر میں کمی اصل چیلنجز ہیں جن سے اسی وقت ہی صحیح معنوں میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے جب ہم برآمدات، سرمایہ کاری اور پیداوار میں اضافے کو معیشت ٹھیک کرنے کے بنیادی عناصر بنائیں گے اور ہماری تمام تر کوششیں و توانائیاں اس ہدف کے حصول میں کاربند ہیں.
اگرآج سپریم کورٹ نےعمران خان کو اپنی کسٹڈی میں نہ لیا ہوتا تو جیسے ہی وہ رہا ہو کرباہر نکلتا تو ہم نےاسے دوبارہ گرفتار کر لینا تھا اب کل اسلام آبادہائیکورٹ سے پیشی کے بعد جب وہ باہر نکلے گا تو ہم اسکو کورکمانڈر ہاوس جلانےکےکیس میں یقینا دوبارہ بھی گرفتار کر لیں گےجسکی سزاعمرقید ہوگی۔وزیرداخلہ راناثناءاللہ