آج سوشل میڈیا پر حالات دیکھ کر یہ دیکھ پا رہاُہوں کہ اگرچہ آج بہت ساروں کے اندر کا کمینہ انسان خوش ہے ، لیکن ہم سب کے پاس ایک عدد دماغ ہے جو کہہ رہا ہے کہ تم نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہارے بچوں نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہاری شناخت اس جگہ سے منسلک ہے۔ یوں فوجی افسر کو تھپڑ پڑنے پر قہقہے پھوٹنا اس ملک کے برباد مستقبل کی نشانی ہے۔ یہ اس کی موجودہ تباہ کن فیصلوں کی عکاسی ہے۔ معلوم ہے کوئی فرق نہیں پڑنے والا لیکن کہنے میں کیا ہرج ہے؟ پاگل فیصلہ سازو ! انسان بن جاؤ۔
عزت عوام سے ملتی ہے۔ عزت احترام سے ملتی ہے۔ عزت آئین کی پاسداری سے ملتی ہے۔ عزت ، عزت دینے سے ملتی ہے۔ عزت آئی ایس پی آر ، نیوز چینلز ، یا بجٹ نہیں لیکر دیتا۔ عوام کو عزت دو۔ ڈنڈا نہیں۔ عوام سے دھوکہ کرنا بند کرو۔ آئین توڑنا۔ مینڈیٹ چوری کرنا بند کرو۔ اس ملک کے آئین کو عزت دو۔ جمہوریت اور آزاد عدالتوں کو عزت دو۔ عمران خان کو عزت دو۔ پاکستان کو عزت دو۔
ورنہ
دیا سبھی کا بجھے گا ، ہوا کسی کی نہیں۔
🚨اہم ترین
سرحد یونیورسٹی میں آج کرنل اسفند یار کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے کربل اسفندیار کی اہلیہ کی مدعیت میں پروفیسر جدون سمیت 25 سے زائد طلباء و طالبات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
یہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے، اسلام آباد پولیس یونیورسٹی میں طلباء کو یقین دہانیاں کرواتی رہی کہ کہ فوج کا قانون سخت ہے کرنل کے خلاف کاروائی ہوگی لیکن اب طلباء کے ہی مستقبل کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، یہ ظلم کی انتہا ہے
9 مئی پر کہا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا، اس لیے عمران خان معافی مانگیں۔
اب یہ ویڈیو سامنے آئی ہے، آرمی افسر کی جانب سے کی گئی اس حرکت پر معافی کون مانگے گا؟؟
🚨🚨
What an armed forces officer in uniform doing at a university gathering and under what law/authority he can slap students? Can he carry his gun, point on students and fire gunshots?
شیخ عاطف بھی عمران خان کا گرویدہ ♥️
عمران خان نے تاریخ رقم کردی ہے, عمران خان باظرف لیڈر ہے, عمران خان نے جو بہادری دکھائی ہے, وہ ہمیں اسلام سیکھاتی ہے, عمران خان ایک قد آور شخصیت ہے, جو عمران خان نے کر دکھایا وہ کام بزدل یا چھوٹا انسان نہیں کرسکتا, اس نے بہادری سے قید کاٹی, کمپرومائز نہیں کیا اپنے نظریے پر کھڑے رہے!!
The Pakistani Law Minister’s claim that the law does not allow former PM Imran Khan to be shifted to a private hospital is utterly absurd and shameful.
Mr. Law Minister, when the court allowed Nawaz Sharif to leave Pakistan for the fake platelets treatment in London, was there a Pakistani government hospital waiting for him there? Of course not.
If treatment in a private hospital is “against the law,” then how was Nawaz Sharif’s treatment in London legally permissible? And if the law allowed it then, why does the same law suddenly prohibit Imran Khan from being treated at a private hospital in Islamabad?
This is not about the law. It is about a blatant double standard and political victimization.
And coming from someone who spent his career invoking human rights and the rule of law to advance his legal practice, this is particularly disgraceful. What a shameful contradiction.
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ عمران خان (2 دسمبر، 2025)
کیا شریف خاندان والوں کے دل پتھر ہیں؟
حکومت پنجاب سینکڑوں بچوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کی ذمہ داری کیوں قبول نہیں کرتی ؟ متعلقہ معالجین کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتی ؟ برباد معصوم زندگیوں کی تلافی تو ممکن نہیں۔ کچھ اور نہیں تو مظلوم خاندانوں کی دل جوئی کے لئے کم از کم ایک ایک کروڑ روپے کی امداد ہی دی جائے۔ میاں محمد نواز شریف صاحب، وزیر اعظم شہباز شریف صاحب، محترمہ مریم نواز صاحبہ ، یہ ہے آپ کی Good governance.کیا آپ کے دل بالکل ہی پتھر ہو ہو گئے۔
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ