پاکستانیوں دیکھ لو، اپنے دودھ پیتے بچے بھی ان اسمبلیوں میں لے گیے جہاں تماری قسمتوں کے فیصلے ہوتے ہیں
یہ ہے وہ انتقام جو ایک سایکو پیتھ نے اس ملک سے لیا ہے، تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔
@SabeeKazmi786 پاکستانیوں !!! قیصلہ آہ نے کرنا ہے۔
کیا آہ چاہتے ہیں کہ آج سے 10 سال بعد آہکے بچے آصفہ بھٹو، بلاول اور مریم کی غلامی کریں ؟؟؟
اور اسکے بعد آنے والی نسل کی غلامی کرے ؟؟
Due to ongoing efforts to manage the impacts on certain Metro Stations, we want to inform you about changes to the Metro Red Line schedule in #Dubai. Please note that the Metro will not be stopping at ONPASSIVE, Equiti, Mashreq, and Energy Stations. We kindly ask passengers to follow directional signs and cooperate with Metro and bus station staff. #RTA
یعنی اندازہ کریں کہ اس حکومت نے اتنی کالک اپنے چہرے پر مل لی ہے کہ ان کے ازلوں کے پرانے ساتھی فضل الرحمٰن فرما رہے ہیں کہ؛
"جعلی مینڈیٹ سے آنے والوں کا حکومت کرنا نہیں بنتا"
یعنی 420 نمبری میں پرانے ساتھی بھی اب ان کو بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں لیکن انہیں مہنگائی آسمان تک پہنچانے کے مشن سے فرصت نہیں کہ تھوڑا سا وقت نکال کر شرم سے ڈوب ہی مریں۔
عمران خان کے امیدواروں کے خلاف بدترین دھاندلی پکڑی گئی۔
پریذائیڈنگ افسر نے ووٹنگ ختم ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروا لیے کہ "شام کو وقت کم ہوتا ہے"۔
جہالت اور دھاندلی کی انتہا۔