New owners of PIA to also get 11 properties worth Rs14.2 billion, including seven abroad. The Arif Habib consortium paid PKR 10 Billion cash to buy PIA.
@Lalika79 کسی کے سچ بولنے سے تمہارا سچ ماند نہیں پڑ جاتا مقصد اگر سچ کہ ترویج ہو تو اس میں کوئی تکلیف والی بات نہیں کہ کسی دوسرے نے بھی سچ بولنا شروع کر دیا ہے
مقصد حقائق لوگوں تک پہنچانا ہے یا اپنا ووٹ بینک بچانا ہے؟
@JUI_NW@Fayazchohanpk اس چوہے جیسے چھوٹے دماغ کے بونے صوبائی و نسلی منافرت پھیلانا شروع ہوگئے ہیں یہ دلے سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے ملک کا بھلا ہوجائے گا۔
جو لوگ حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ پہلے بلوچستان اور خیبر پختونخوا آ کر زمینی حقائق کا خود مشاہدہ کریں،پھر قوم کو بتائیں کہ معافی کس کو مانگنی چاہیے لیکن یہ اسٹیبلشمنٹ کے حواری، نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی کبھی بھی اپنے آقاؤں کو ناراض نہیں کریں گے اسی لیے وہ حقائق کو تسلیم کرنے کے بجائے قائد جمعیت کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ملک بھر میں کروڑوں عوام نے سنی ہے اور انہیں مسلسل تحسین و تائید کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ پوری قوم یہ کہہ رہی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے موجودہ حالات میں جو کچھ کہا، وہ درحقیقت زمینی حقائق کی درست ترجمانی ہے اور عوام کے جذبات کی حقیقی عکاسی کرتا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
اسٹیبلشمنٹ اور نام نہاد حکومت جذبات سے ہٹ کر اور طاقت کے زعم سے نکل کر ٹھنڈے دل سے سوچیں کہ کیا قائد جمعیت نے جو کچھ کہا، زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں؟ اگر حقائق تلخ ہیں تو اس کا جواب دلیل سے دیا جائے، نہ کہ کردار کشی، جھوٹے پروپیگنڈے اور معافی کے بے بنیاد مطالبات سے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والے نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی اپنی غلط بیانی پر قائد جمعیت اور پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگیں۔ حقائق کو مسخ کرنے والوں کے پاس اب معافی کے سوا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
A man was arrested in Utah for stabbing a Muslim father multiple times. He told officers that he “intended to kill Muslims,” police said in court records on Tuesday.
The incident took place inside the Valley Fair Mall in Utah’s West Valley City on Monday. Authorities said the suspect was pinned to the ground by bystanders before officers arrived on the scene. The victim was a male Muslim kiosk worker.
The suspect approached the Muslim man, asked for his name, asked about his religion and indicated he wanted a bottle of water, the Salt Lake Tribune reported, citing comments from Imam Shuaib Din, who leads the Utah Islamic Center and had been in contact with the victim’s family.
As the victim turned to get the water, the attacker began stabbing him, according to Din.
The victim was hospitalized and in critical condition. A friend set up a GoFundMe page for him, which said the Muslim man was stabbed 15 times and does not have healthcare coverage.
US rights advocates have noted rising Islamophobia over the last two-plus decades following the September 11, 2001, attacks, and more recently because of anti-immigration policies, white supremacy and the fallout of Israel’s genocidal war on Gaza.
Deadly violent attacks in recent years include a 2023 stabbing of a 6-year-old Muslim child in Illinois whose killer was sentenced to 53 years in prison and died in custody, and a 2026 shooting at a San Diego mosque that left five dead, including two teenage suspects.
پنجاب میں غریب ججوں کو 2،3 لاکھ روپے میں گاڑیاں دینے کی سکیم کا چیف جسٹس صاحبہ نے آغاز کردیا ہے
عام عوام کو ہونڈا 125 اب 2 لاکھ میں نہیں ملتا لیکن ججوں کو 2 لاکھ میں گاڑی ملے گی
یہ ملک اشرافیہ کیلیے بنا تھا عام لوگ جاۓ بھاڑ میں 😔
For the first time, footage has been published of the visit by martyred Brigadier General Amir Ali Hajizadeh, commander of the IRGC Aerospace Force, and martyred Major General Mahmoud Bagheri, commander of the Aerospace Missile Force, to Iran’s underground missile cities.
محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب،
میں آپ کی توجہ سلمان اور جنید کے انتہائی سنگین معاملے کی طرف دلانا چاہتی ہوں۔۔۔
شاید آپ کو ابھی اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ اس وقت ان کے بوڑھے والدین کس شدید ذہنی اذیت اور کرب سے گزر رہے ہیں۔ اللہ نہ کرے کہ کبھی کسی کی اولاد اپنے ماں باپ سے دور پردیس میں ہو، اور وہ بھی اس طرح بے قصور کسی قید میں۔
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب تک آپ کی طرف سے ان دونوں شہریوں کی رہائی کے لیے کوئی سنجیدہ یا ٹھوس کوشش نظر نہیں آئی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو جس منصب اور اختیار سے نوازا ہے، وہ ایک بہت بڑی امانت اور ذمہ داری ہے۔ امید ہے کہ آپ اس معاملے کی حساسیت کو سمجھیں گے اور سلمان اور جنید کی جلد سے جلد بحفاظت وطن واپسی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھائیں گے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
@aishaghazi Respected biased lady, iran is not attacking arab lands but american bases in arab lands.
And, india is not offering bases that are being used to launch attacks on iran.
Iran should fight the whole world while qe Pakistanis must keep blabbering all the time. Right.!
General Yahya Rahim Safavi: Launching a nuclear strike against Iran would be the most illogical decision.
🚫The area of Iran is approximately 1.6 million square kilometers. A significant portion of the country's territory is desert, and a tactical nuclear strike would undoubtedly inflict serious and tragic damage on Iran, resulting in numerous casualties.
🚫Despite this, a tactical nuclear strike would not destroy Iran, and the size of its territory would allow the country to survive.
🚫However, in response, we will launch direct strikes at the Dimona nuclear facility and other Israeli nuclear centers. For a country as small as Israel, this would result in a much more devastating collapse. The choice is up to the United States.
@HamidMirPAK حکمران بے غیرت ترین و کرپٹ ترین ہیں اور انہوں نے محنت سے ایسے کتے پال لیے ہیں جو لوگوں کو سیدھی بات بتانا تو درکنار الٹا ان کو گمراہ کرتے ہیں
@JUI_NW پٹواری پاکستان کی گھٹیا ترین سیاسی پود ہے آپ ان کو منہ ہی کیوں لگا رہے ہیں یہ تو کتوں سے بدتر ہیں
کتے نہ سمجھی میں بھونکتے ہیں جانور ہیں یہ ذی شعور ہی۔ مگر ان کا شعور ان کے احساس کمتری اور جوتا اٹھائی کے نیچے دب کر رہ گیا ہے
@majidsnizami@ImranRiazKhan اسٹیبلشمنٹ کو معلوم ہے کہ جن کا مطمع نظر اقتدار، عیاشی و لوٹ مار ہو ان بے شرموں کو پاؤں پڑتے زیادہ دیر نہیں لگتی۔
قصور البتہ ایک مخصوص طبقہ بے غیرت عوام کا ہے جو اب بھی بے اصول سیاستدانوں کے پیچھے دوڑ پڑتی ہے