بنگلہ دیش شہروں رنگپور اور ڈھاکہ سمیت دیگر مقامات پر ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماعات، عاشقان رسول کی شرکت
رکن شوری حاجی محمد علی عطاری اور مبلغین نے بیانات کئے ،اوررکن شوری حاجی عبدالمبین عطاری نے دعا کروائی
فلپائن کےایک گاؤں میں دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آرایف کےتحت متعدد خاندانوں میں راشن کی تقسیم
پروگرام کا انعقاد، نگران ملاوی مشاورت نے بیان کیا، اختتام پرراشن ودیگر اشیائے ضروریہ کی تقسیم کا سلسلہ بھی ہوا
#Dawateislami#MadaniNews