اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق حق پرست سینیٹر اور امن اخبار کے بانی اجمل دہلوی کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے مرحوم اجمل دہلوی ہمارے دیرینہ اور حامی ساتھیوں میں شامل تھے ہم آج ایک دیرینہ اور مخلص ساتھی/دوست سے محروم ہوگئے ہیں مرحوم اجمل دہلوی نے صحافت کے شعبے میں اپنا کلیدی اور بہادرانہ کردار ادا کیا اجمل دہلوی کی سیاسی و صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے مرحوم اجمل دہلوی کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے اس صدمے پر صبر جمیل کے لئے دعا گو ہوں۔
Sufi Anwar Safari Park in #Ghotki, Sindh! This vast 2400-acre park is a haven for precious wildlife, cared for by the Sindh Forest Department. Thanks to @BBhuttoZardari & the #SindhGovt for fostering a clean & green environment! 🌳
ایم کیو ایم پاکستان مرکزی رکن شارق جمال بھائی سی او سی ممبر مظہر مقصود بھائی ملیر ٹاؤن جوائنٹ انچارج جنید خان یوسفزئی بھائی الیکشن سیل کمیٹی ڈسٹرکٹ ملیر کی یوسی 1 کے انچارج اسامہ الیاس بھائی ذمہ داران اور کارکنان نے ڈسٹرکٹ ملیر کی یوسی 1 سے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت کی
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی مرکزی میڈیا سیل انچارج سبین باجی، سی او سی جوائنٹ انچارج نعیم بھائی ممبر نشاط قبھائی نے یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے گاہ کا وزٹ کیا ان کے ہمراہ ملیر ٹاون آرگنائزر فہیم بھائی، جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی اراکین ٹاون کمیٹی ملیر ٹاون موجود
ایم کیو ایم پاکستان سی او سی ممبر مظہر بھائی ملیر ٹاؤن انچارج ٹاؤن کمیٹی یوسیز کے ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے آج یوسی 4B سے برآمد ہونے والا 12 ربیع الاول کے جلوس میں شرکت کی کیمپ برائے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شربت اور پانی کی سبیل بھی لگائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ملیر ٹاون کے جوائنٹ جنید خان یوسفزئ بھائی اور ٹاون ممبر عامر بھائی نے یوسی 2 نظیر ٹاون میں یکم اکتوبر سعودآباد جلسے عام کے حوالے سے پوکٹ میٹنگ کی جس میں یوسی 2 آرگنائزر سہیل بھای ذمہ داران،کارکنان اور ہمدردو نے شرکت کی
#MalirUnitesWithMQM#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رکن شارق جمال بھائی ملیر ٹاؤن کے جوائنٹ انچارج جنید خان یوسف زئی بھائی کو شاہ فیصل قادری محلہ میلاد کمیٹی کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پروگرام باسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں شرکت کے لیے ملیر ٹاؤن افس ا کر دعوت دی گئی ہے۔۔۔
ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی ٹاون ممبر محسن بھائی نے یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے یوسی 4B (جی ایریا) کی عوام سے پاکٹ میٹنگ کی جس میں یوسی آرگنائزر، اراکین یوسی کمیٹی ،کارکنان اور ہمدردو نے شرکت کی۔۔۔
ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی ٹاون ممبر محسن بھائی نے یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے یوسی 4B (جی ایریا) کی عوام سے پاکٹ میٹنگ کی جس میں یوسی آرگنائزر، اراکین یوسی کمیٹی ،کارکنان اور ہمدردو نے شرکت کی۔۔۔
ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی و اراکین رابطہ کمیٹی کا یوسی 3 ہنگامی دورہ 01 اکتوبر کے جلسہ عام کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر جوائنٹ انچارج سی او سی محمد نعیم ملیر ٹاؤن آرگنائزر فہیم اجمیری جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزرز سعد صدیقی اور جنید یوسفزئی بھی موجود ہیں
#MalirUnitesWithMQM
ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن افاق جمال بھائی رابطہ کمیٹی رکن و سی او سی کے انچارج فرقان اطیب بھائی نے جوائنٹ سی او سی انچارج نعیم خان بھائی کے ہمراہ سی او سی کمیٹی مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران اور ٹاؤن کمیٹی سے ملیر ٹاؤن افس میں میٹنگ کی
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینیر انیس قائم خانی بھائی و اراکین رابطہ کمیٹی سی او سی کے انچارج فرقان اطیب بھائی اراکین سی او سی کمیٹی نے ملیر ٹاؤن آفس میں میٹنگ کی
ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی نے یوسی 5B کا وزٹ کرا اور کام کا جائزہ لیا یوسی کے زمیداران اور کارکنان ان کے ہمراہ موجود ہیں۔۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینیر ڈاکٹر فاروق ستار بھائی رابطہ کمیٹی سی او سی ٹاؤن انچارج ملیر ٹاؤن کے جوائنٹ انچارج ٹاؤن ممبر کے ہمراہ یوسی 4۔B کے افس کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے یوسی کمیٹی اور کارکنان سے یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے فالو اپ لیا
ایم کیو ایم پاکستان رکن رابطہ کمیٹی آفاق جمال بھائی، مرکزی رکن ساجد احمد بھائی ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی،سفیر بھائی ملیر ٹاون کے الکشن سیل ممبر واقار الدین بھائی یوسی5B میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے ہونے والی محفل میلاد اور پرچم کشائ میں شرکت کی
ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن آفاق جمال بھائی، مرکزی رکن ساجد احمد بھائی ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون آرگنائزر جنید خان یوسفزی بھائی، سفیر بھائی ملیر ٹاون کے الکشن سیل ممبر واقار الدین بھائی یوسی5B میں 12 ربیع اول کے حوالے سے ہونے والی محفل میلاد اور پرچم کشائ میں شرکت
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینیر انیس قائم خانی بھائی، رابطہ کمیٹی رکن و سی و سی انچارج فرقان بھائی،ارشاد بھائی سی او سی ممبر نے یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے یوسی5B کا وزٹ ان کے ہمراہ ملیر ٹاون آرگنائزر جوائنٹ ٹاون آرگنائزر ٹاون ممبر5B یوسی کمیٹی کارکنان موجود ہیں
ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاون کے جوائنٹ ٹاون ممبر جنید خان بھائی اور ٹاون ممبر عامر بھائی نے یوسی 4Aمیں یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے پوکٹ میٹنگ کی جس میں یوسی کے زمیداران،کارکنان اور ہمدردو نے شرکت کی۔۔۔