@amea_wm chapter organised an outreach activity on 04.05.2026 in Brueton Park Solihull to spread the peaceful message of Islam and promissed Messiah, Mirza Ghulam Ahmad from Qadian.
#stopww3@Ansarullah_UK@ukmuslims4peace@AMEA_UK
یا اللہ رحم ۔ یہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے
بتایا جارہا ہے کہ یہ خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں کے تحصیل ڈومیل کی ویڈیو ہے جس میں ٹی ٹی پی کے لوگ 15 سالہ لڑکی پر تشدد کررہے ہیں ۔
اس غریب لڑکی کا کوئی بھی نہیں ہے ۔ والدین بوڑھے اور بیمار ہیں ۔ اس لئے یہ لڑکے کا حلیہ بنا کر دکان پر ملازمت کررہی تھی ۔
لیک�� ٹی ٹی پی کے لوگوں کی اس پر نظر پڑ گئی انہوں نے اغواہ کرلیا اور اس پر بہت تشدد کررہے ہیں ۔
اور اس کو کہا جارہا ہے کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی گھر سے باہر نکلنے کی ۔ لڑکی منتیں کررہی ہے کہ میرے والد بیمار ہیں مجھے جانے دو ۔ لیکن وہ کہہ رہے ہیں آج تمہارا آخری دن ہے ۔
پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے بچی کی جان بچائیں۔
کلر کہار اور موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں چار گنا مہنگی اشیا بیچنے کے ساتھ بقایا کم دینے والا یہ فراڈ کئی سالوں سے چل رہا ہے ، 5 ہزار کے نوٹ کے بقایا سے ہزار یا 2 ہزار غائب کر لیتے ہیں ، کاؤنٹر والا مسافر کے سامنے پیسے گنتا ہے مگر کیش پکڑانے والا دوسرا لڑکا اس میں سے ہزار ہا پانچ کا نوٹ غائب کرکے آگے تھماتا ہے ، کوئی نوٹس لے لے تو ,, معذرت ! ایک نوٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔کہہ دیتے ہیں ، ورنہ دن میں 60 ، 70 ہزار کا یہ فراڈ معمول ہے ۔ کل یہی فراڈ ایک خاتون کے ساتھ ہو�� اور وہ سارے دکاندار جو خود بھی اس کھیل میں ملوث ہیں معاملہ رفع دفع کرانے پہنچ گئے ۔۔۔ ہر بار یہی ہوتا ہے مگر یہ مسافر لڑکا ڈٹا رہا ۔ اس ویڈیو کو حکام اعلی تک پہنچائیے تاکہ ان کو نکیل ڈالی جا سکے۔ یہ دھندہ کئی سالوں سے چل رہا ہے مگر یہ کبھی ایکسپوز نہیں ہوپائے تھے۔
(منقول)
کمبوڈیا میں چینی بلیک کمپنیوں کے ہاتھوں 12 پاکستانی نوجوانوں کے اغوا کا انتہائی سنگین واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطاب�� نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر کمبوڈیا بلایا گیا، جہاں پہنچتے ہی ان کے پاسپورٹ، ویزے، شناختی کارڈ، تمام دستاویزات، موبائل فون اور لیپ ٹاپ چھین لیے گئے اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لاہور کا رہائشی طاہر رسول جان بچا کر فرار تو ہو گیا، مگر وہ اس وقت بھی انتہائی خطرے میں ہے اور اغواکار اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔ طاہر رسول نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں چھپ کر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں حکومتِ پاکستان اور تمام اداروں سے فوری مدد کی اپیل کی گئی ہے یہ واقعہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے سخت وارننگ ہے کہ کمبوڈیا میں غیر مصدقہ کمپنیوں کے جھانسے م��ں نہ آئیں، کیونکہ وہاں انسانی اسمگلنگ اور اغوا کے سنگین خطرات موجود ہیں۔ حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ متاثرہ نوجوانوں کو فوری طور پر بحفاظت و��ن واپس لایا جائے۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کی جان بچ سکے اور خیر وفیت سے اپنے وطن لوٹ سکے
سرگودھا میں ایک متاثرہ لڑکی مائرہ ندیم نے بااثر ملزم میمون شہزاد پر 50 لاکھ روپے کے فراڈ کا الزام عائد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر انصاف کی دہائی دی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم نے گھر بکوا کر رقم ��ڑپ لی، جس پر اس نے وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے رقم کی واپسی اور کارروائی کی اپیل کی ہے۔
گوجرانوالہ:اس ننھی سی جان کوبچانےمیں مددکیجے
اس ننھےمعصوم بچےکوچار سال سےٹیومرہےجسکاعلاج ڈاکٹرزکےمطابق پاکستان میں نہیں ہوسکتا،سب بہ�� بھائیوں اورحکومت پنجاب سےدرخواست ہےکہ بچےکی جان بچانےمیں اس فیملی کی مددکریں۔
یہ ہیں عاصم منیر کے مولویوں کی حقیقت جنہیں طاہر اشرفی جیسے غنڈے ہانکتے ہیں۔ یہ توہین رسالت کا کاروبار چلاتے ہیں۔ نوجوان پھنساتے ہیں اور پھر ان کے گھر والوں سے مال بناتے ہیں۔
دکھ کی اس گھڑی میں اس پیاری سی گڑیا کا سہارا بنیں
کینسر میں مبتلا ایک بچی کے لیے دو بوتل A نیگیٹو یا O نیگیٹو خون کی فوری ضرورت ہے۔ بچی کو سوموار کے روز وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں داخل کیا گیا ہے، جہاں اس کی ٹانگ کا آپریشن ہونا ہے۔
اہلِ دل اور صاحبِ احساس حضرات سے اپیل ہے کہ اس کے علاج و معالجے میں اپنے صدقات و خیرات کے ذریعے مدد کریں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کا دیا ہوا حق واقعی کام آئے گا، براہِ کرم تعاون فرمائیں۔
رابطہ و امداد کے لیے:
طارق عزیز — JazzCash: 0305-7799376
بینک اکاؤنٹ:
PK02 UNIL 0112 0833 1008 3695
نام: Sajid Nazir
بینک: UBL
SWIFT Code: UNILPKKA
واٹس ایپ: 0300-7101116
اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن یہ کوشش ناکام ہو گئی ھے۔
بچہ بہت چھوٹا ھے جو بول نہیں سکتا اور نہ والدین کا بتا سکتا ھے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
اللہ اس بچے اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفا��ت میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
اےتمام وہ لوگوجوزمین پررہتےہو!
اوراےتمام وہ انسانی روحو، جومشرق اورمغرب میں آباد ہو!
میں پورےزورکےساتھ آپ کواس طرف دعوت کرتاہوں کہ اب زمین پرسچامذہب صرف #اسلام ہےاور..
ہمیشہ کی روحانی زندگی والانبی حضرت محمدمصطفی ﷺ ہے‘‘
(تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴)
#MessiahHasCome
الحمداللہ مسلمانوں کو جب چھتر پھر رہے تھے نہ تو اس وقت قادیانیوں کے مسیح نے ہی اٹھ کر اسلام کا دفاع کیا تھا تمھارے مسلمان تو گھسے ہوئے تھے گوروں میں 😂✌️💪 سنو اپنے گھر کی گواہیاں 💪✌️😂چل شاباش مزید بزتی نہ کروا کاکے اپنی😂��✌️💪