کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
🚨 BREAKING — SARGODHA, PAKISTAN
Horrifying attack on the Ahmadi Muslim community.
A father and son were gunned down by unidentified assailants last night. The father was shot 4 times in the jaw and neck, while his son was shot in the arm.
The attackers fled. Updates to follow
ایسی خطرناک ذہنی مریضہ کو کسی دماغی امراض کے ہسپتال میں الگ کمرے میں بند کرکے رکھنا چاہیے تھا، لیکن عاصم منیر نے اسے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پہ مسلط کردیا.
یاد رہے کہ یہ زہریلی متعصب عورت، مہر شرافت سے اپنی سیٹ بھی ہار چکی ہے!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا