اب چونکہ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام میں نئی انٹری بند ہے تو میری کوشش ہے کہ مستحق طلباء کی درخواستیں اس پورٹل کے ذریعے ان نجی فلاحی اداروں اور مخیر حضرات تک پہنچاؤں جو ان کی مدد کرسکتے ہیں۔
پورٹل کا لنک:
https://t.co/nMVTCfXmop
ٹھیک ہے، جب تم نے ہی ٹھکانہ بدل دیا تو دنیا تو پھر آگے بڑھ ہی جاتی ہے۔ دنیا کا تو یہی دستور ہے۔ مگر جس کے تم مالک ہو وہ گھر ہمیشہ تمہارا ہی رہیگا۔ پاکستان تو پھر تم سے ہی منسوب رہیگا اور تم اس کے رہنے والوں میں زندہ۔
#ArshadSharifShaheed