اس دفعہ ایک سیویلین وزیر اعظم کو سزا دلوانے میں آپ کا بھی بھرپور حصہ تھا ، نہ صرف آپ کا بلکہ وارث میر صاحب کے ایک وارث اور آپ کے بھائی عظیم صحافی عامر میر کا بھی ، یہ سنگ ملامت تاریخ آپ کے بھی نام کرے گی ۔
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی انشااللہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
اسلام آباد ،لاہور اور راولپنڈی والو کے دل میں خوف ایسا بیٹھ گیا ہے کہ
عمران خان کی گرفتاری کے بعد اُنکے کان پر جوں تک نہیں رینگی
یہ جلسو میں صرف ناچ گانے کیلئے آتے تھے 🖐🏿
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
بزدل عوام کے دلو میں خوف ایسا بیٹھاہے کہ
ایک ناحق کیس میں ناجائز سزا سنائی گئی اور عوام کے کان پر جوں تک نہیں رینگی
بھٹو نے صحیح کہا تھا
بزدل قوم کے غیرتمند لیڈرو کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے
Watch my address at 9:15 PM tonight where I will talk about the surge in terrorism in KP and also on how this Govt of criminals is running away from elections on the pretext of census and passing these bills like the Official secret act and Violent Extremism Bill in the parliament just so that they can enslave the population of Pakistan.
https://t.co/5q6aHOcIer
Allah is Al Haq.
After the judgement by Additional District and Session Judge Farrukh Fareed Baloch on 19th July regarding my involvement in a criminal case calling it "a ridiculous way to implicate a person in a criminal case clearly reflecting malifide and ulterior motive", today again this landmark judgement by LHC in Shehryar Afridi's case granting him bail, further vindicates my stance and shows how 9th May was a well planned false flag operation with the full backing of a controlled media and state institutions only with one purpose, to crush PTI.