I've team up with @electric_wicky to bring you the Uzzy "Freedom and Equality" T shirts. All profits will be donated to the 'Unicef Children of Gaza' appeal 🍉. For those who can, please purchase to help support those who are struggling and spread the word! Link in my Bio! ❤️
Bank of Khyber (BoK) and Millat Tractors Limited Forge Strategic Partnership for Agricultural Advancement
Read more 🌐: https://t.co/7Z4NOVAjBa
Follow on FB🌐: https://t.co/C6KTCtL50o
#United_Bank_Pakistan#BankOfKhyber#MillatTractors
Ladies and gentlemen a man of dignity who served our country twice as a foreign minister of Pakistan manhandled by police and powerfuls of our country. A slap on the face of our democracy.
سچ تو یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے بلوچ مسنگ پرسنز کے لیے خلوص نیت سے مسئلہ حل کرنے کی طرف توجہ نہیں دی۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں مریم نواز نے مزاحمت کرنے والی بلوچ بچیوں کے دھرنے میں جا کر اسکو سیاسی طور پر کیش کروایا اور آج کی اپوزیشن جماعت کو بھی اب بلوچ متاثرین کے ساتھ ہمدردی یاد آگئی ہے۔ بندا پوچھے آپ لوگ جب حکومت میں ہوتے ہیں تو بلوچ مظلومین کے لیے کیوں نہیں اسٹینڈ لیتے؟ کیا زندہ رہنا اور ایک معیاری زندگی گزارنا بلوچ قوم کا حق نہیں ہے؟ کب تک ان کو دہشتگردی اور غداری کا لیبل لگا کر دیکھا جائے گا اور ان کے حق میں بولنے والوں پر بغاوت کے مقدمے بنائے جاتے رہیں گے؟
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین مجھ سے حافظہ میرا
مریم صاحبہ ماضی میں آنکھوں سے آنسو نکال کر لاپتہ افراد کے بچیوں کو جلسوں میں سیاسی مہم کیلئے استعمال کرتے شرم کرواتی تھیں!
پھر ان کے والد نواز شریف صاحب واپس ملک آ گئے مگر بلوچ نہ آئے!
مگر وہ اب خوش ہیں خاموش ہیں اور بلوچ اب تک تو رہے!
@MaryamNSharif@MahrangBaloch_
#Balochistan #MarchAgainstBalochGenocide
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہا.. ہر سال بجٹ کا تقریباً 5 ہزار ارب روپیہ اس کے ہاتھوں سے گزرتا رہا.. اس نے ان کھربوں روپے کو ہاتھ نہیں لگایا لیکن تحفے کی ایک گھڑی پر کرپشن کر لی
کیا کوئی معمولی عقل رکھنے والا آدمی بھی اس گھڑی والی کہانی پر یقین کر سکتا ہے؟
- انور لودھی
@OryaMaqboolJan
لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے
بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی
عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی
ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیلڈ کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔