کیا اس بدزبانی پر بھی کوئی توہین نہیں ہوئی ؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی توہین پر سب خاموش کیوں ہیں ؟کیا تحریک انصاف کے رؤف حسن کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع نہیں ہونی چاہیئے ؟
اتنی دیر جیل میں رہنے کے باوجود بھی اس بندے کے چہرے سے ایک پرسنٹ بغیرتی نہیں کم ہوئی ایک پرسنٹ لعنت کم نہیں ہوئی لعنتی لعنتی ہی رہتا ہے چاہے سات تہوں میں چھپا کر رکھو
عمر ایوب کی چیخ و پکار لائیو سنیں! 🗣🗣
فاطمہ جناح کو غدار قرار دینے والے ڈکٹیٹر ایوب خان کے پوتے عمر ایوب نے آج جب آرٹیکل 6 کا ذکر کیا تو سیالکوٹ کے شیر خواجہ آصف نے ایسا کرارا جواب دیا کہ آج کے بعد آرٹیکل 6 کا ذکر کرتے ہوئے اس گروہ کی کانپیں ٹانگ جائیں گی۔
نعوذ باللّٰہ عمران خان نے اپنے آپ کو پیغمبر کہلوایا ۔۔ فیاض الحسن چوہان نے بانی تحریک انصاف کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا جذباتی ہو کر انٹرویو میں حلف بھی اٹھا لیا ۔۔۔
یہ ہیں کشمیر ایکشن کمیٹی کے لیڈر 🚨🚨
آپ خود انکے بیان سنیں
اور پھر تحریک انصاف کے صحافیوں کا جعلی پروپیگینڈا سنیں، جنہوں نے پچھلے دو دنوں سے ان سے جعلی خبریں منسوب کرکے کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کی بار بار بات کی تھی
کچھ شرم کرو!
تم لوگ اصلی میر جعفر بن چکے ہو
کینسر ہسپتال کے نام پر مال کمانے اور سیاست کرنے والے کی وزیر یاسمین راشد نے کینسر کے غریب مریضوں کی مفت ادویات بند کر دیں۔
کینسر مریض بہت روئے، بہت بددعائیں دیں، ہم نے بھی بہت ترلے کئے، خدا کی لاٹھی دیکھیں، ایسی بددعائیں لگیں کہ خود کینسر پیشنٹ ہو گئی اور جیل میں بھی سڑ رہی ہے۔
شہبازشریف دور کا کینسر پیشنٹس کی مفت ادویات کا پراجیکٹ بحال ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میںُ ساڑھے تین ارب مختص۔ بھری تقریب میں ہماری اٹھائی آواز کی اکنالجمنٹ کا بھی شکریہ۔
کیا یہ ممکن تھا کہ رانا ثنااللہ کی ایچ کیو اور کورکمانڈر ھاؤس پر حملہ کرتے اور پھر روپوش ھوکر الیکشن لڑکے جیت جاتے اور پنجاب کے وزیر آعلی لگتے؟
تحریک انصاف والے نو مئی کرکے دندناتے پھر رھے ھیں،انصاف کہاں ھے؟
سچ کہتے ہیں دھوکہ اور کھوتا کھانے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے ۔۔۔
عمران خان یہودی ایجنٹ ھے ۔۔ اس کے قریبی ساتھی فیاض الحسن چوہان نے عمران نیازی کی منجی بیچ چوراھے ٹھوک دی ۔۔۔
یہودی ایجنٹ لنگڑے نیازی کو سرعام ننگا کرنے پر فیاض الحسن چوہان کو سرخ سلام 👏😜
یہ ہے حقیقت عمران نیازی کی 👇
60 کی دھائی میں فلسطین اور چارڈن کی جنگ میں ہم نے ایک برگیڈیر ضیاء الحق نام کا ادمی وہاں بھیجا تھا جس نے وہاں جا کر 25 ہزار فلسطینیوں کو کاٹ کر رکھ دیا تھا اور ہم نے اس کا کورٹ مارشل کرنے کی بجائے اسے صدر پاکستان بنا دیا
حامد میر صاحب آپ اینکرز کو ڈکٹیشن کی کیا بات کرتے ہیں ہمارے بڑے بڑے ایکنرز تو خود بڑے منافق، ڈبل سٹنڈرز اور ریٹنگ کے چکر میں غلط بات کو پرموٹ کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہمارا کوئی احتساب نہیں کر سکتا۔
سلام @UmarCheema1