ہمیں یہ علم ضرور تھا کہ قائداعظم کے ایک گھر پہ قبضہ کیا گیا ہے مگر کورکمانڈر ہاؤس کا نام جناح ہاؤس ہے، یہ پہلی بار سُنا۔ اگر ۹ مئی کا بیانیہ زندہ ہوتا تو جو ۸ فروری کو ان کے ساتھ ہوا، وہ کبھی نہ ہوتا۔ بدقسمتی سے فوج کا میرٹ کمپرومائز ہو چُکا ہے۔ @ShazadAkbar
میری بیوی کو اغوا کیا اور پھر جب میں نے خود کو پیش کیا تو چھوڑا۔ پیغام دیا گیا کہ اگر خود کو پیش نہیں کیا تو میرے خاندان کی مزید خواتین کولے جایں گے۔ https://t.co/EkLMQQtryt
پاکستان اور عوام کا تو جو نقصان ہو رہا ہے
سو ہو ہی رہا ہے
سب سے زیادہ نقصان مگر ان کا اپنا ہو رہا ہے
اتنی شدید عوامی نفرت کی لہر اکہتر کی جنگ ہارنے کے بعد بھی نہیں اٹھی تھی
اب دو ہی راستے ہیں
سرنڈر یا ذلت آمیز شکست !
ہاں بس یہی دو راستے بچے ہیں
اسرائیلی بمباری کے باعث شہید ہونے والے 35 ہزار فلسطینیوں میں 15 ہزار سے زیادہ بچے شامل ہیں کیا 57 مسلم ممالک کے ایک ارب 80 کروڑ مسلمان اگر چاہتے تو ان 15 ہزار بچوں کو قتل ہونے سے روک نہیں سکتے تھے؟ بالکل روک سکتے تھے لیکن نہین روک سکے کیونکہ اکثر ممالک کی حکومتیں صرف گفتار کی غازی ہیں کرار کی نہیں
بڑا اعلان
انتہائی قدم
"غزہ بچاو،رفح آپریشن رکواو" مطالبے کی منظوری تک مسلسل دن رات دھرنا
اب جس کو بھی ملنا ہو ڈی چوک پر ملے،فیملی سمیت شرکت کی استدعا ہے۔
ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا۔
@SaveGazaPK@humairatayyaba@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
گلگت بلتستان سے شروع ہونے والی آگ کشمیر تک پہنچ چکی
آگے پنجاب تک آئے گی
میں نے ہار ہا عرض کیا
کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ رجیم چینج سازش کو اپنے عبرت ناک زوال کی سب سے بڑی وجہ ماننے اور لکھنے پر مجبور ہو جائے گی
جنرل باجوہ اور موجودہ قیادت ہمیشہ برے لفظوں میں یاد رکھے جائیں گے
مجاہدین ایمان کی طاقت سے اسرائیل کی ٹیکنالوجی کو شکست دے رہے ہیں ،
لیکن یہ بات مسلم حکمرانوں اور مسلم سپہ سالاروں کی سمجھ میں نہیں آتی ،
اسرائیل اگر آج فلسطین کے بچوں کو شہید کررہا ہے تو اس کو یہ طاقت مسلم حکمرانوں نے دی ہے،بے حمیتی کی چادر اوڑھ کر ،خاموش رہ کر ،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
مجاہدین ایمان کی طاقت سے اسرائیل کی ٹیکنالوجی کو شکست دے رہے ہیں ،
لیکن یہ بات مسلم حکمرانوں اور مسلم سپہ سالاروں کی سمجھ میں نہیں آتی ،
اسرائیل اگر آج فلسطین کے بچوں کو شہید کررہا ہے تو اس کو یہ طاقت مسلم حکمرانوں نے دی ہے،بے حمیتی کی چادر اوڑھ کر ،خاموش رہ کر ،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
بریکنگ نیوز⭕⭕⭕
راولاکوٹ
جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام ہو گئے ۔
لانگ مارچ کا قافلہ مظفرآباد کی جانب روانہ ۔قافلہ ارجہ پہنچ گیا ۔رات دھیرکوٹ قیام کر سکتا ہے ۔کل منزل مظفر آباد ہے ۔
ڈاکٹر توقیر گیلانی
رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی
رینجرز نے کوہالہ کے مقام پر بڑا کیمپ قائم کر لیا ۔کوہالہ میں جھڑپوں کا خدشہ ۔
ہمیں بار بار بتایا جارہا ہے کہ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آرہی ہے لیکن ایک روپے کی سرمایہ کاری نہیں آئی ،
جب تک عوامی مینڈیٹ والی حکومت نہیں آجاتی ،بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ سکتی ،
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سوموٹو لیں اور کمیشن بنا کر سب سے کہیں کہ اپنے اوریجنل فارم 45 لے کر آئیں ،
حکومت فارم 45 کی بنائی جائے ،فارم 47 کی نہیں ،
ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو قوم نے مسترد کر دیا لیکن انہی مسترد لوگوں کو ملک پر مسلط کر دیا گیا ،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن