قاسم جلالی جب نئے نئے پروڈیوسر بنے تو وہ ایک دن ضیاء محی الدین کے پاس جا پہنچے۔ قاسم جلالی بنگالیوں کے انداز میں اُردو بولنے میں بہت مہارت رکھتے تھے۔ ضیاء سے سامنا ہوتا ہی کہا
"جیا موہی دین! تم یہاں کس مشن پر آیا ہے۔ اپنے پاس صرف مگربی پاکستان کے لوگ بٹھاتا ہے۔ ہم بنگالیوں سے
اگر سمجھ نہ آئی ہو تو سمجھنے کی ایک کوشش مزید کی جا سکتی ہے.
پاکستان کا ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے تجویز کرنا اس سے محبت نہ تھی یہ ایک سفارتی حربہ تھا. ان مووز کے سٹریٹیجک فائدے ہوتے ہیں اور ایک فائدہ اس وقت آپ سب کے سامنے ہے.
باقی نہ نوبل انعام ہم نے دینا ہوتا ہے نہ ہم سے پوچھ کر دیا جاتا ہے نہ ہی یہ پہلے بڑا میرٹ پر دیا جاتا تھا کہ ہم نے غلط بندے کا نام لے کر اس کی حرمت پامال کر دی
یہ انعام پہلے ہی ویپنائز ہو چکا ، ہم نے بھی ایک داؤ کھیل دیا اور بس.
یہ جب تجویز کیا گیا تھا اس وقت بھی کوشش یہی تھی کہ امن پر یہ پکا ہو جائے اور ایران پر حملہ نہ کرے. عدیم ہاشمی والی بات کہ:
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا
ٹرمپ امن اور جنگیں رکوانے کی بات کر رہا تھا پاکستان نے اسے پکا کرنے کی کوشش کی یہ شاہزادہ تو امن کا داعی ہے،. یہ بالکل جنگ نہیں کرے گا، اسے نوبل انعام دے دو یار.
پاکستان سپر پاور نہیں ہے کہ ڈنڈا اٹھا کر امریکہ کے سامنے کھڑا ہو جائے ، جب کہ یہ کام ابھی تک روس اور چین نہیں کرسکے. پاکستان نے ناخنوں سے پہاڑ تراش کر راستے بنانے ہوتے ہیں.
جسے بات سمجھ آ گئی ہو اس کا بھی بھلا، جسے نہ آئی ہو اس کا بھی بھلا، اور جو جانتےبوجھتے نہ سمجھے اس کا بھی بھلا
پاکستان زندہ باد
ایک لوٹ ہے جن کے لئے فیشن ایبل ہے فوج کو بڑا بھلا کہنا، جنرل باجوہ جمہوریت کے ساتھ ہے جنرل فیض نے آ کر سمجھوتہ کرا دیا اور یہ سویلین ان پر تنقید کرتے: خان 2018 #جنرل_فیض
میں تو عمران کا فین ہو گیا یہ ویڈیو ہر انصافی ، ہر واٹس ایپ ہر جگہ پھیلا دیں عمران سے بہتر کوئی نہی سمجھا سکتا کہ انڈین فنڈنگ سے کیسے پاکستان کی فوج پر حملے ہوتے اور اس سے پاکستان پر کنٹرول کرنے اسے تباہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے
آئیے عمران خان کو عمران خان کے طے کردہ معیار اور پیمانے پر پرکھتے ہیں۔
جو اصول آپ بنائیں گے وہ دوسروں پر لاگو ہو نہ ہو
آپ پر تو ہوگا
آپ چوں بھی نہیں کرسکیں گے۔
ہم بھی کہیں گے کہ آپ نے ہی یہ معیار مقرر کیا تھا
"اتنا معلوم ہے"
پروین شاکر
---------------
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم دراز
سوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میں
روز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟
آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگا
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
کل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگا
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
راہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریب
اس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگا
نام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگا
ایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگا
بات کرتے ہوئے سو بار وہ بھولا ہوگا
یہ جو لڑکی نئی آئی ہے کہیں وہ تو نہیں
اس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگا
جان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیر
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگا
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا
چلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
دوستوں کو بھی کس عذر سے روکا ہوگا
یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگا
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
سوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
یوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!
اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملی
میں نے پوچھا کہ سنو آئے تھے وہ؟ کیسے تھے؟
مجھ کو پوچھا تھا مجھے ڈھونڈا تھا چاروں جانب؟
اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دی
اس ہنسی میں تو وہ تلخی تھی کہ اس سے آگے
کیا کہا اس نے مجھے یاد نہیں ہے لیکن
اتنا معلوم ہے خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا!
پروین شاکر
بڑی دیر سے یہ کلپ ڈھونڈ رہا تھا آخر کار مل گیا
یہ قادیانی یونس گوہر ہے یہ عمران خان کے اقتدار سے پہلے بتا رہا کہ عمران خان ہمارا مہرہ ہے ہم نے اس پر انویسٹمنٹ کی ہے ہم نے پیچھے رہ کر اسکو استعمال کرنا ہے
کیا ابھی بھی کسی کو شک ہے؟
#نور_نہیں_فتور
تمام عالم اسلام کو رحمت العالمینﷺ کی ولادت بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے اپنی زندگی محمدﷺکے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#ربيع_الأول_مُبارک#RabiUlAwwal2025
اگر عشاق اپنے مُرشد کو فرشتہ بنا کر پیش کرنا بند کردیں اور اُن کے سوا باقی سب پر لعن طعن اور فوج کا آلۂ کار کہنے کا سلسلہ ختم کر کے پاکستان کی تاریخ میں سب سیاسی قوتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو تسلیم کر لیں تو ہم بھی مُرشد کی پرانی باتیں یاد دلا کر انہیں شرمندہ نہیں کریں گے۔