میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
دو گھوڑے لگا کر اس پر لائٹنگ کر دی اور اخے یورپ نہیں خانیوال ہے
یورپ بتیاں لگانے سے نہیں انسانوں کو حقوق دینے ان کو آزادی دینے اور ان پر وسائل لگانے سے بنتا ہے
خانیوال میں عوام کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہوتی
مجھے گرفتار کرنے سے اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟
ایک آدمی جو دعا کرتا ہے اسے بھی اندر کر دیں گے؟ یہ پاگل تھوڑی ہیں، میں عاصم منیر کے لیے دعا کرتا ہوں، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے، احد خان
یہ تو آؤٹ آف سلیبیس آ گئے ہیں۔
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے ۔
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
انڈین لیجنڈز اباؤٹ خان صاحب۔
سلمان خان
* سوال: آپ کیا سوچتے ہیں لوگ آپ کی فلم دیکھنے آئیں گے یا عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جائیں گے؟
* جواب: میں خود بھی عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جانا چاہوں گا۔
* عامر خان
* میں نے دو بلے استعمال کیے تھے لگان میں، تو ایک میں نے ڈونیٹ کیا۔ عمران خان جی نے مجھے بلایا تھا پاکستان۔ کینسر ہسپتال ہے ان کا جہاں وہ مفت ٹریٹمنٹ دیتے ہیں وہاں کے لوگوں کو۔ میری دعائیں ہیں کہ آپ کامیاب ہوں اس میں، اور جو نیت آپ لے کے چلے ہیں اس میں آپ کامیاب ہوں۔ میرا دل یہ کہتا ہے کہ آپ کامیاب ہوں گے۔
* سنیل دت (سنجے دت کے والد)
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ یہ ہسپتال ایک دوسرا تاج محل ہوگا، یہ تاج محل ایک بیٹا اپنی ماں کی محبت میں بنائے گا اور اپنے ملک کی محبت میں بنائے گا۔
* مرحوم یوسف خان (دلیپ کمار)
* خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا بچہ اس قدر حسین اور اس قدر شجاعت والا بچہ پیدا ہوا، جس کے اتنے بلند ارادے ہیں۔ خوش نصیب ہیں آپ سب پاکستان کے رہنے والے کہ ان کے اندر ایک اس قدر شجاعت والا ہمت والا ایک شخص ہے۔
* شاہ رخ خان
* سوال: آپ پاکستان میں کسی کے فین ہیں؟
* جواب: عمران خان صاحب مجھے بہت پسند تھے۔ ہم دلی آئے تھے تو ہم سے ملاقات بھی ہوئی تھی، اور مجھے ڈانٹا بھی تھا انہوں نے۔
امیتابھ بچن اور انیل کپور کے ان بیانات کا اردو ترجمہ پیش ہے:
* امیتابھ بچن
* : میں جناب عمران خان کے ساتھ یہاں موجود ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مستقبل میں کوئی بھی ایسی کوشش ہو جہاں آپ کو میری مدد کی ضرورت پڑے، تو میں یقیناً وہاں موجود ہوں گا۔
* انیل کپور
* : اگر عمران خان انیل مسرت کے ہیرو ہیں، تو وہ میرے بھی ہیرو ہیں۔ وہ میرے رول ماڈل ہیں۔ اور جیسا کہ دلیپ (صاحب) نے کہا، وہ کئی سالوں سے میرے لیے بھی ایک ترغیب (انسپریشن) رہے ہیں۔ اور مجھے صرف ایک افسوس ہے، میرا افسوس، جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ میں کبھی بھی پاکستان اس ہسپتال میں نہیں آ سکا۔ اور مجھے یہ اب بھی یاد ہے، اور میں ادھرعمران خان کے ہسپتال جانے کا منتظر ہوں۔*
ڈکٹیٹر انور سادات نے جب اسرائیل کو تسلیم کیا تو وہ کہتا ہوتا تھا کہ دیکھنا اب مصری فوج کا کوئی مجاہد مجھے گولی مار دے گا۔
پھر وہی ہوا 6 اکتوبر 1981 کو ایک فوجی پریڈ کے دوران جس میں درجنوں سفارت کار اور دفاعی اتاشی بھی شامل تھے، انور سادات بہت خوش تھا، تالیاں مار رہا تھا، سگار پی رہا تھا، اپنے طاقت کے عروج ہر تھا کہ سیکنڈ لفٹیننٹ خالد اسمبلی اپنے دو سپاہیوں کے ساتھ سامنے آگیا۔ پوری میگزین انور سادات کے سینے میں خالی کر دی۔ انور سادات جو مزید بیس پچیس سالوں تک حکمرانی کے منصوبے بنا چکا تھا آنجہانی ہوگیا۔
ایران نے خالد اسلام بولی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تہران کی ایک سڑک کا نام اس پر رکھا۔