Pakistan has made a name for its self in history both as a state that can go to war with requisite restrain and a state that can lead peace negotiations successfully , huge success . 🇵🇰Zindabad
کچھ لوگوں کو دیکھاوا کرنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ وہ شکر ادا کرنے کے بجائے ہر چیز میں دیکھاوا کرکے لوگوں کے سامنے یہ بتاتے ہے کہ وہ اپنی لائف سٹائل دوسروں سے بہتر جی رہے ہیں
لوگ چاہـے جیسی بھی رائے آپ کے متعلق رکھیں
یہ ان کی سوچ ہے جس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی
اور حقیقت یہ ہے کہ آپ کا عمل آپ کی اصل پہچان ہے، جسکو کوئی نہیں بدل سکتا✍️🥀
کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے حالات ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں کبھی خود کو مکمل اللّٰه کے سپرد کر دیا کریں یہ سوچ کر وہ جو کررہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا