زرداری نے عمران خان پر طنز کیا، لیکن اسے یاد نہیں رہا کہ اب تصاویر صرف سرکاری چینل یا بکاؤ چینلوں یا اخبارات پر ہی نہیں چلتیں، اب سوشل میڈیا بھی یہ کام کامیابی سے انجام دے لیتا ہے-
بلکہ کل بھی نہیں، آج رات ہی یہ ہر سمارٹ فون تک پہنچ چکی ہوں گی-
#ComeToStreetsForKhan
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
رحیم یار خان پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
سب یاد رکھا جائے گا !
تمہارا انجام بہت بُرا ہوگا، تمہاری نہ آنکھیں کام کریں گی ، نہ ہی ہاتھ پاؤں کام کریں گے۔۔۔
تم ذمہ دار ہو عمران خان کی بینائی ختم کرنے میں،
میرے اور آپ کے بنیادی حقوق کیلیےبغیر کسی مفاد یا طمع کے لڑنےوالےیہ دونوں نوجوان وکیل بغیر کسی جرم کے جیل میں بند ہیں۔ ہم سب کو مل کر ان کی رہائی کیلیےآواز اٹھانی ہو گی۔
جنرل عاصم منیر ایمان مزاری سے بُری طرح خوفزدہ ہے اور اس نوجوان وکیل کو اپنے ناجائز اقتدار کیلیےخطرہ سمجھتا ہے۔
مطالبہ رکنا نہیں چاہیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے کل مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں