ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
ہمارے ملک میں عام انسان کے لئے زندگی کبھی بھی آسان نہیں رہی یہ تو آپ کی خوش بختی ہے کہ آپ ایسے والدین کے ہاں پیدا ہو جائیں جہاں پر خوشحالی ہو ورنہ آپ کو زندگی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور اگر بچپن میں ہی غربت کے ساتھ یتیمی کا سامنا کرنا پڑے تو آپ چھوٹی عمر میں ہی زندگی کی تمام تر بد صورتی تلخ رویے استحصال سب دیکھ لیتے ہیں مگر جو بھی ہے زندگی کی جنگ تو لڑنی ہے روٹی تو کمانی پڑتی ہے جو بھی بچے آپ کے اردگرد زندگی کی جنگ لڑ رہے ہئں ان کا جتنا ہو سکے ساتھ ضرور دیں
جتنا ٹائم میں نے جیل میں گزارا عدالت میں ایک ہی انسان ایسا تھا جو ہر کسی کے لئے ہر وقت حاضر خدمت ہوتا تھا اور وہ سلمان شاہد ہے۔ سمعیہ اسد
@Aa_speaking#SalmanShahid
https://t.co/Jxn2yh6YVB
50 سالوں میں منتخب وزرائے اعظم کو رسوا کرکے ایوان سے نکالا گیا، جیلوں میں بند کیا گیا اور ایک کو سولی پر لٹکا دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس کھیل نے سیاسی پارٹییوں، جمہوری قدروں اور پاکستان کی بنیادوں کو کمزور کیا۔ آئین کی بالادستی کے لئے فیصلہ کن لڑائی لڑی بغیر اقتدار بے معنی ہوگا۔
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
ہم پنجاب والے جو مُظالم آج دیکھ رہے ہیں دیگر صوبوں کے باسیوں اور سیاسی کارکنوں سے اسٹیبلشمنٹ پاکستان بنتے ساتھ یہ سلوک شروع کردیا تھا اور یہی وجہ ہے آج پنجاب سے دیگر صوبوں کے باسی ناراض ہیں کہ جب تک ہم پر نہ بیتی ہم نے اُنکے درد کو سنجیدہ نہ لیا۔۔ خان عبدالولی خان کی تقریر کا تکلیف دہ حصہ سُنیے تاکہ آپ کو احمد سلمان نے کیوں کہا تھا سمجھ آئے: 👇
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔
بے شک شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے انکار کرنے والے ضلع لیہ کے بہادر ریٹرننگ افسر خالد پرویز کو قوم کا سلام 🫡🇵🇰
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار ی طرح
لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
ریٹرننگ افسر NA-130
ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ
انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
Today, you understand why Sheikh Mujibur Rahman couldn't form a government despite having 160 seats, and how Zulfiqar Ali Bhutto became Pakistan's Prime Minister with only 81 seats. Now you understand the history behind the creation of Bangladesh.
From 7th Dec 1970 to 8th Feb 2024, nothing has changed in Pakistan.
#RiggedElections2024