Indonesia strongly condemns unacceptable derogatory remarks against Prophet Muhammad PBUH by two Indian politicians. This message has been conveyed to Indian Ambassador in Jakarta.
The General Secretariat of the Organization of Islamic Cooperation strongly condemned & denounced the recent denigration of Prophet Muhammad by an official of #India's ruling party. These cases of defamation are part of a growing spate of hatred & defamation of #Islam in #India
عمران خان سچے عاشق رسول ﷺ اورتحفظِ ناموس رسالت ﷺ کی عالمی آواز ہیں۔ اُن کے خلاف مسجد نبوی ﷺ کی آڑ میں درج ایف آئی آر امپورٹڈ فاشسٹ حکومت کا اوچھا انتقامی ہتھکنڈا ہے۔ سیاسی دشمنی میں مذہب کارڈ کے استعمال کی اس سازش کی میں بھرپور مذمت کر تا ہوں۔. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ShafiqNaman قادیانی نماز پڑھتے ہیں، مساجد بناتے ہیں، اذان دیتے ہیں، ہمارے علماء ان کو غیر مسلم نہیں سمجھتے۔ رانا ثناء اللہ
ہاں جی اب یہاں پر دین کے ٹھیکے داروں کو سانپ سونگھ جائے گا۔
یہ خواب تو پورا نہ ہوسکا کہ احتساب ”اوپر والوں “سے شروع ہو، البتہ حالیہ عرصے میں انصاف کی فراہمی اوپر والوں کے لیے 5G کی سپیڈ سے جاری ہے۔ ایک خاندان کو انصاف فراہم کرنے کے لیے جیسے بے لوث محنت ہو رہی ہے، اس کی بھی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔پرانے پاکستان کی قدر کریں۔
پورے پاکستان میں 16 سے 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے. کرپٹ PDM صرف اپنے کیس ختم کروانے کے لیے حکومت میں آئی ہے اس کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں. اس کے سہولت کار جس ادارے میں بھی ہیں قوم ان کو ہمیشہ یاد رکھے گی.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور