ایک بیانیہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا تھا اس سسٹم (نظام) میں رہ کر تبدیلی نہیں آسکتی مگر دوسری طرف عمران خان صاحب نے اس سسٹم میں رہ کر تبدیلی لانے کی جدوجہد کی مگر ناکام
آخر کار وہی ہوا👇👇👇 #DrQadriWasRight#NizamBadlo
آخر کار یہی ثابت ہوا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے
مگر اسوقت قوم کو سمجھ نہیں آیا
لانگ مارچ کا نتیجہ اسی پر ختم کہ ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے
نظام بدلو
جیسے حکومتیں بدل کر وہی چہرے وہی نظام زندہ رہتا ہے
ویسے ہی چیف بدل کر بھی وہی نظام موجود رہتا ہے
جب تک کرپٹ سسٹم موجود ہے دل بہلانا بند کر دیں۔
#نظام_بدلو#Nizam_badlo
عمران خان پر حملہ بزدالنہ حرکت ہے
احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے
مگر پاکستان کے موجودہ کرپٹ سسٹم میں نہ تو جمہوریت ہے اور نہ یہ جمہوری نظام ہے
نظام بدلو ظلم کی صبح شام بدلو
انتخاب نہیں انقلاب
طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے#راناثناکاکپتان_پرقاتلانہ_حملہ
حسینی مشن کے ایک اور سپاہی کو شہید کر دیا
شہید ارشد شریف تاریخ تمہیں ہمیشہ یاد رکھے گی
آپ کا نام تاریخ کے سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا
#BajwaTraitor#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف#Sniper
دو گروہ ایسے ہیں جو اسووقت نہ صرف پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں بلکہ نوجوان نسل کی معصومیت و جزبات سے بھی کھیل رہے ہیں
پہلا طبقہ اس کرپٹ سسٹم کے سیاسی
اور دوسرے حسد و بغض سے بھرے کم علم ملاء ہیں
جب ہم ان سے باہر نکلیں گے تو ترقی ہماری منتظر ہے
پہچان کر جیو
ایک گروہ جس نے اہلسنت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے وہ اہلسنت تو کیا مسلمان کھلوانے کے لائق نہیں کیونکہ ان کو پاکستان میں شر پھیلانے کے لیے بنایا گیا
آج داتا دربار واقعہ کی مزمت کرتے ہیں
جہاں انکے لونڈوان نے ہلڑ بازی کی ۔
یہ سیاسی رسہ کشی سے کب جان چھوٹے گی عوام ذلیل وخوار ہو کر رہ گئی ہے ۔اے میرے مولا پاکستان کی سر زمین پر کوئی معجزہ ہی دکھا دے کوئی ایسا مسیحا بھیج جو ان سب کو زیر زمین دھنسا دے
#shahbazgill#شہباز_گل_کو_رہا_کرو