#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
🚨مولانا کو قوم کیطرف سے معافی نہی شہداء کی حرمت پر ہماری بھی جانیں قربان
ابھی تو قوم میں شہداء کی حرمت پر بہت غصہ ہے لیکن میں آپکی توجہ اپنے زخمی غازیوں پر بھی کرواتی ہوں کیا ہمارے غازیوں کے تنخواہ کے لیے جسم کے اعضاء کٹوا کر محتاجی
قوم اپنے شہداء اور غازیوں کے احترام پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ جو لوگ دوسروں پر الزامات لگاتے ہیں، انہیں پہلے اپنے اثاثوں اور مالی ذرائع کی وضاحت کرنی چاہیے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
ہمیں زندگی عزیز ضرور ہے مگر اس وطن سے جو عشق ہے اس کے آگے یہ زندگی کیا زندگیاں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے اور جب وطن پکارے گا جان پہلے حاضر ہوگی ان شاءاللہ تعالیٰ
مذہبی کارڈ کا استعمال کر کے سیاسی مفادات حاصل کرنے والوں کا اصل چہرہ اب سب کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ جب عوام جاگ اٹھتے ہیں تو بڑوں کا سارا غرور مٹی میں مل جاتا ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
سیاست میں اصول نہیں، صرف مفاد دیکھنے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آ چکی ہے۔ سچ چھپ نہیں سکتا، اب فیصلہ عوام کرے گی کہ کون اصولوں پر قائم ہے اور کون مفاد کا اسیر۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
افسوس ہوتا ہے جب کچھ بے عقل لوگ شہداء کی قربانیوں کو پیسوں میں تول دیتے ہیں ، قربانی اگر صرف نوکری ہوتی تو ہر شخص سرحد پہ کھڑا ہوتا دھماکوں میں اڑ رہا ہوتا بارودی سرنگوں پہ پھسل رہا ہوتا
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
The dignity of our martyrs stands above every debate. Their sacrifices are written in the history of Pakistan with honor and pride.
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
عوام اب مفاداتی سیاست کو پہچان چکی ہے۔ اصولوں کے بجائے ذاتی مفادات کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی۔ کردار اور عمل ہی اصل پہچان ہوتے ہیں، دعوے نہیں۔