په يوويشتمه پېړۍ کښې ده ضلع باجوړ نجونې ده تعليم نه محرومه پاتي دې - اتلس لکه خلقو ته ټوله ضلع کښې يو کالج دې او هغه هم ده سټاف له کمي نه ده ستونزو ښکار دې - ولې رياست دې قام ته په تعليم ورکولو کښې اسانتياوې برابرې کړي-
@SaidSajjadAli79@a_siab@Malala@ZiauddinY
باجوڑ میں 18 لاکھ آبادی کیلئے صرف ایک گرلز کالج ہے ۔ یہ اس قوم کے آنے والے نسلوں کیساتھ ذیادتی نہیں تو اور کیا ہے ؟ سکول ویراں، سٹاف کی کمی ۔ اس قوم کا مستقبل تاریک ہے ۔ سابقہ ممبران اسمبلی صرف سیلفیاں نکال رہے تھے ۔
#PromoteGDCBajaur#PromoteGirlsEducationInBajaur
کل میئر کراچی کا الیکشن ہے لیکن آج کے دن تک بھی منتخب چیئرمینز کے اغوا کا سلسلہ جاری ہے۔ نصف صدی گزر گئی لیکن اغوا اور زورزبردستی کی عادت نہیں گئی، مولانا جان محمد عباسی کے اغوا سے جو سلسلہ شروع ہوا تھا، آج تک ختم نہیں ہوا۔
مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا، منتخب نمائندوں کو اغوا کرکے تحویل میں رکھنا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کمانڈوز کا پہرہ مسلط کرنا شرمناک اور آئین و جمہوریت کی نفی ہے۔
جماعت اسلامی کے پاس 9 لاکھ عوامی ووٹ اور 193 بمقابلہ 173 چیئرمین، دونوں اعتبار سے واضح اکثریت حاصل ہے، پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ نہ کرے،لوگوں کو آزاد مرضی سے فیصلہ کرنے دیا جائے۔