@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR اوورسیز بھی اس سیٹ آپ ( ٹیکنوکریٹ )کو کبھی قبول نہیں کریں گے
جب تک صاف شفاف الیکشن کا اعلان نہیں ہو جاتا
آپ آئی ایم ایف سے چند ڈالر کے لئےکئی مشکل فیصلے کرتے ہیں اور ہم اوورسیز تو صرف الیکشن اور اپنے ووٹ کا حق چاہتے ہیں ، بدلے میں سالانہ 36 بلین
سخی سرور کے شہریوں کےلئے بڑی خبر
سابق وزیر مملکت @zartajgulwazir نے الیکشن کے دوران عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا ایمرجنسی ریسکیو 1122 سنٹر کاافتتاح کردیا گیا ۔بین الصوبائی شاہراہ پر سڑک کے حادثات پر بر وقت طبی امداد یقینی بنائی جائے گی
کمشنراور ڈپٹی کمشنر و دیگر آفیسران ہمراہ
"پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام"
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
وقت آگیا ہے کہ #ارشد_شریف_شھید سے بے وفائی کرنے والوں کو آشکار کیا جائے۔ اگلے ویلاگ میں تمام تفصیلات انشاءاللہ سامنے لاونگا۔
Look what I found on Peshawar Road, Rawalpindi, today
😊😊😊
عوام نے اپنا فیصلہ ٹھوک بجا کر سنا دیا۔ بیرونی طاقتوں کی غلامی اور دہشتگردی کو ABSOLUTELY NOT کہہ دیا۔
اس جذبے کو کیسےشکست دو گے؟ گولیاں مار کر دیکھ لیا۔ زبردستی اقتدار چھین کر دیکھ لیا۔ عوامی عدالت سے کتنا بھاگو گے؟
@AnwarLodhi یہ انکا آخری تجربہ ہو گا ۔ اسکے بعد قوم ہر سازشی کی اینٹ سے اینٹ ایسے بجائے گی کہ لوگ ترکی اور مصر بھول جائیں گے۔
تب پھر لوگ خان کی بھی نہیں سنیں گے
#بریکنگ_نیوز
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ مریم نواز اور میاں نواز شریف پر #ارشد_شریف_شھید کے قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزامات کی وجہ سے برطانیہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (پی این سی) میں نام ڈال دیا گیا ہے اور انکی جلد گرفتاری اور تحقیقات متوقع ہیں۔