27 جنوری 1915........ جب برصغیر پاک و ہند کے مسلمان سپاہیوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف لڑنے سے انکار کیا۔۔۔۔
برٹش انڈین رجمنٹس میں شامل مُسلمان سپاہیوں نے خلافت عثمانیہ کے خلاف اپریشن میں حصہ لینے اور لڑائی لڑنے سے انکار کیا.
تو ظالم برٹش سامراج نے مُسلمان سپاہیوں کو غدار کہہ کر انہیں قطاروں میں دیوار کے سامنے کھڑا کرکے فائرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کردیا.
افسوس انکی تاریخ آج تُرکی کو تو کیا اپنوں کو بھی یاد نہیں.
1915 کی کہانی..
یہ کہانی شروع ہوتی ہے 27جنوری 1915 کو جب برٹش انڈین رجمنٹس کی 5th لائٹ انفنٹری کو کرنل مارٹن نامی آفیسر حُکم دیتا ہے کہ یہ انفنٹری #سنگاپور بیھجی جائے گی.
لیکن انفنٹری کے اندر یہ راز افشاں ہوا کہہ اس انفنٹری کو تُرکی کے خلاف لڑنے کے لئے بیجھا جارہا ہے.
اس انفنٹری میں مُسلمان سپاہی بھی شامل تھے اور اُنکی کمان صوبیدار دُندے خان, جمعدار چُشتی خان اور جمعدار علی خان کر رہے تھے.
ان کے کہنے سے مُسلمان سپاہیوں نے تُرکی کے مُسلمان بھائیوں کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیاا ور انفنٹری کے اندر بغاوت شروع ہوئیی اور 15 فروری 1915 کو مُسلمان سپاہیوں نے برٹش رجمنٹس کے خلاف لڑائی شروع کی جس میں آٹھ برٹش آفیسرز اور کئی سپاہی موت کے گھاٹ اُترے
مسلمان سپاہیوں کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات چلائے گئے انہیں قطاروں میں کھڑا کرکے فاٹرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کیا کیا.850 سپاہیوں نے تُرکی کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیا تھا.
#UnityofMuslimOnlySolution #نظریہ_تعمیر_اتحاد_مسلم
. . . . مزید معلومات کے لیے فالو کر لیں اور پروفائل وزٹ کریں شکریہ
ایک مرد کی اچھی تربیت پتہ ہے کیا ہوتی
عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود وہ اُسکی تذلیل نہیں کرتا
اُسے پتہ ہے اللّٰه عزوجل نے عورت کو ناقص عقل سے نوازا ہوا ہے
پھر بھی اسکی عزت اور احترام کا خیال کرتا ہے
مرد کا ایک درجہ اس لیئے بلند رکھا گیا ہے کہ وہ محافظ ہوتا ہے
اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کیا کرتے
___
#MahiraKhan
#BlueWorldCity
انتہا درجہ کا گھٹیا ڈرامہ ، جیو کی تاریخ کا سب سے فضول ڈرامہ جس کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں گھر سے بھاگ جانے والی لڑکی 2 سال بعد واپس آئ تو شوہر اور ساس نے عزت کے ساتھ بٹھالیا ، ستم یہ کہ نوجوان لڑکیوں میں یہ ڈرامہ بہت مقبول رہا کیا پیغام دے رہے ہیں کیا سکھا رہے نوجوان نسل کو ؟؟
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی،