جناب آصف غفور نے “اپنی سرزمین کسی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے” بیان دے کر پوری قوم کا دل جیت لیا!
ہم، سب کا بہت ساتھ دے چکے
اب خود کا ساتھ دینے کا وقت ہے
سب نے ہمیں تنہا چھوڑا do more do more کے مطالبے کیے
کشمیر پرکسی نے آواز سے آواز نہ ملائی!
@OfficialDGISPR@peaceforchange
السَّـــلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــهُ
💐صبح بخیر زندگی 💐
🥀جمعہ مبارک🥀
😘چہروں کی کائنات میں سب سے حسین چہرہ اُس مقدس ہستی کا ہے جس پر اللہ اور اُس کے فرشتے دُرود بھیجتے ہیں۔ آپ ﷺ کا چہرہ مبارک صُورتِ حق کا آئینہ ہے😘
السلام عليكم 💕
صبح بخیر 💕
جمعہ مبارک ❤
تُو شاہِ خُوباں تُو جانِ جاناں __ ہے چہرا اُم الکتاب تیرا💕
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا, مثال تیری جواب تیرا-💕
��صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴❤❤
🌷السلام علیکم🌷
💐 *صبخ بخیر*💐
*خالق* سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا سلوک اصل مومن کی نشانی ہے. *الله پاک* آپ کو خوشیوں اور تندرستی کیساتھ سلامت رکھے اور آپ کی تمام دعائیں اور حاجات پوری فرمائے.
*آمین یارب العالمین..
میں ایک عرصے سے اقوام عالم کو اس صورتحال سےمتنبہ کررہا ہوں اور آج ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ: اگر ہندوستان اپنےاندرونی خلفشارسے توجہ ہٹانے اورہندو قومیت کےجذبات مشتعل کرنےکیلئے ایسی کسی بھی کارروائی کاسہارا لیتا ہےتو پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوگا۔
🌹السلام عليکم🌹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
ارشاد فرما یا !
"جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے جوڑو،
جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطاکرو،
اور جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف کرو"
🍃#جمعه_مباركه🍃
🌹#صبح_بخیر_زندگی🌹