حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قرآن مجید پڑھا کرو، یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرنے والا بن کر آئے گا۔ (صحیح مسلم)
#35YearsOfMYL@RWShahzad@MinhajYouthPK@PATofficialSM
جذبے ولولے ہر دم پرعزم
*قائد کے خوابوں کی تعبیر*
*یوتھ لیگ یوتھ لیگ*
*منہاج یوتھ لیگ کے 35 سال مبارک ہوں*
منہاج یوتھ لیگ کا عظم
تعلیم یافتہ اور باکردار نوجوان
30 نومبر یوم تاسیس منہاج القرآن یوتھ لیگ
From humble beginnings to a force for positive change, Minhaj Youth League has been a beacon of inspiration for three and a half decades.
#35YearsofMYL@RWShahzad
جوانی کی توبہ اور جوانی کی عبادت پیغمبرانہ خصائل ہیں۔ الحمدللہ! منہاج یوتھ لیگ کے جوان اپنے شب و روز علم و امن کے فروغ اور مصطفوی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کے لیے کوشاں ہیں۔ اللہ رب العزت ان باکردار اور باہمت نوجوانوں کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے، ان کی توفیقات اور عزم و ہمت میں اضافہ فرمائے۔ منہاج یوتھ لیگ کے قیام سے لے کر تاحال جنہوں نے منہاج یوتھ لیگ کی قیادت کی اور اسے شجرِ سایہ دار بنایا ان تمام عہدیداران اور ذمہ داران کو یومِ تاسیس کے تاریخی موقع پر دل و جان سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#35YearsOfMYL @MinhajYouthPK