یہ ہے وفاق کی نمائندہ اسلام آباد پولیس جو بلوچ خواتین سے کہہ رہی ہے کہ تم نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے؟ سلام ہے اسلام آباد کے غیور شہریوں کو جو اپنی بلوچ ماؤں بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو کر پولیس والوں کو شرم دلا رہے ہیں کہ ان مجبور اور مظلوم عورتوں کے ساتھ بدتمیزی مت کرو
احمد بشیر صاحب کے کالم پر جنرل ضیانے پابندی لگائی تو وہ بلھے شاہ کے نام سے لکھنے لگے بلھے شاہ پر پابندی لگی تو احمد خان کھرل بن گئے نوجوانوں کو انکی کتاب جو ملے تھے راستے میں ضرور پڑھنی چاہئیے انکا انتقال 25 دسمبر 2004 کو لاہور میں ہوا
"شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سائفر کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے ہوئی کہ انہوں نے عمران خان کے خلاف ڈیل کرنے سے انکار کردیا ہے۔"
سینئر صحافی تجزیہ کار حامد میر
@NayaPakistanGeo
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی: یہ وہ دن ہےجب آرمی پبلک سکول،پشاور کےمعصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملےکی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سےہولناک دہشت گرد حملہ کیاگیا۔یہی وہ دن ہےجب ہم بحثیت قوم یکجاہوئے اور دہشتگردی سے نمٹنے،اس ناسور کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنےکاعزم کیا۔
اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!
تمام تر مشکلات کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر اور سردار تنویر الیاس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔