میں یہ نہیں چاہتی کہ تم مجھ سے پوچھو مشکل دن کب ختم ہونگے ؟؟
میں چاہتی ہو تم میرا ہاتھ تھامو ، اور ہولے سے سرگوشی کرو ...
غم نہ کرو یہ مشکل وقت ہم ساتھ ہی پار
کرینگے۔۔
𝚃𝚘𝚛𝙰𝚊 ツ
جو لوگ Understanding اور Caring ہوتے ہیں، انکی قسمت میں صرف Compromise ہی ہوتے ہیں، جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دیۓ جاتے ہیں حتیٰ کہ محبت اور تعلق بھی۔۔
𝚃𝚘𝚛𝙰𝚊 ツ
تمہیں کیا پتہ جب کوئی کسی کی یاد میں رو کر بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانس لے کر جھوٹی مسکراہٹ لبوں پہ سجا کر آسمان کی طرف دیکھتا ہے تو وہ لمحہ کتنا اذیت ناک ہوتا ہے اس وقت ایک انسان ضبط کی انتہا پر ہوتا ہے ۔۔💔😢