@Shaaaair آپ پاکستان بالخصوص وزیراعظم عمران خان پر جو بھی الفاظ داغ تے ہیں وہ اپنی عمر پوری نہیں کر پاتے٬اور مسلسل عزت پا جاتے ہیں٬کیا آپ اچھے تجزیہ گار نہیں یا پھر صرف اچھے شاعر ہی ہیں۔۔۔🙈🙏
@Itsmyzindagi آج کے دور کو مدنظر رکھتے ہوئے نوعیت دیکھیں عورت نے ہمیشہ قوموں کو سنوارا کبھی مریم ع کبھی حوا ع کبھی زہراءع کبھی زینب ع اور دیگر۔۔۔۔۔۔
مطلب یہ کہ جب تک عورتیں کردار ادا نہ کریں تو قومیں تک نہیں بنتی۔۔۔
یومِ نسواں کے موقع پر ہم محترمہ فاطمہ جناح کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جو قیامِ پاکستان کی جدوجہد کے دوران جناب قائد کے ساتھ ڈٹی رہیں۔ ہم خواتین کیلئے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے عہد کی تجدید کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی اہلیت کے مطابق قومی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔