ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر صوبہ بھر میں لین لائن سسٹم پر سخت انفورسمنٹ شروع کر دی گئی ہے۔ شہری لین ڈسپلن، انڈیکیٹرز کے استعمال اور ٹریفک قوانین پر عمل کرکے محفوظ اور منظم ٹریفک کے قیام میں تعاون کریں۔
News Flash 7 July 2026
#NewsFlash#newsfeed#enforcement
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹریفک پولیس پنجاب کے موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹس 27 اضلاع میں شہریوں کی دہلیز پر انصاف اور لائسنسنگ سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
News Flash 6 July 2026
#NewsFlash#pinkvan#woman#empowerment#punjab#drivinglicense#justice
*آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا دورہ چنیوٹ*
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چنیوٹ خرم شہزاد کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام سے نوازا ۔
فرض شناس پولیس افسران کو ہمیشہ سراہا جائے گا، آر پی او سہیل اختر سکھیرا
*وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں شواہد پر مبنی جدید ٹریفک چالاننگ نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ اب ہر چالان تصویر اور ویڈیو ثبوت کے ساتھ جاری ہوگا،
News Flash 3 July 2026
#NewsFlash#evidence#public#ChallanSystem#online#PublicSafety