"اس کے لیے عورتوں کی طرح مت رو جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے"
آج کشمیرکو انڈیا کا حصہ بنتے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی دہائی پر مجھے ابو عبداللہ کی ماں کے الفاظ یاد آگئے۔
2/2
جب ہسپانیہ کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبداللہ کوسقوط غرناطہ کے بعد وہاں سے نکال دیا گیا تو ایک پہاڑ کی چوٹی پر رک کر وہ غرناطہ پر آخری نظر ڈالتے ہوئے رونے لگا ۰ اس وقت اس کی ماں نے اسے یہ تاریخی الفاظ کہے تھے !
1/2
Rakaposhi
Situated in the Nagar Valley in the Nagar district of Gilgit Baltistan, Rakaposhi, which means snow covered (mother of mist) ranks 27 globally and 12th in Pakistan. While this peak may be ranking as one of the top peaks in the world,
#Explorepakistan#pakistantours
آج یہ تصویر دیکھ کے بہت دکھ ہوا
ہم نیچرل لوور پوسٹیں لگا لگا کے تھک کے خدارا اپنے ، گلی ، محلوں کی طرح ان تمام جگہوں کو صاف رکھیں جہاں آپ لوگ سیر کے لئے جاتے ہیں چاہے وہ آپ کے شہر میں کوئی پارک ہو یا شمالی علاقہ جات کا علاقہ۔
پتا نہیں ہم لوگ کب سدھریں گئیں 😡
#Saaf_Pakistan
1.K-2
At 8611m, being the second highest peak of the word, K-2 has managed to attract, over the decade numerous mountaineers from all over the world, to carve in the history that they have successfully conquered the “Savage Mountain” due to the difficulty to ascend.