پوری دنیا بھی ہم سے پیار کرے تو بھی ماں جتنا پیار کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔ان کے ہر ایکشن ہر بات ہر نصیحت میں غصہ میں پیار جھلکتا ہے جو کہ اولاد کبھی جھٹلا نہیں سکتی۔❤️
#طوبیٰ
رات کے تیسرے پہر،
دل کے آنگن میں ایک امید،
ایک دلاسہ،
ایک حوصلہ ،،،،
اس ذات کا،،،
وہ ہے نا
جو اس کالے آسمان کے پردے میں نہاں ہے
لیکن وہ میرے دل میں بستا ہے،،،
کہاں؟؟؟
میں نہیں جانتی
لیکن وہ میرے ساتھ ہے،،،،
مجھے اسے ڈھونڈنا ہے،،،
وہ ایک گورکھ دھندا ہے،،!!!!🥀🖤
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
فتح مکہ کے بعد اب ہجرت ( فرض ) نہیں رہی البتہ جہاد اور نیت بخیر کرنا اب بھی باقی ہیں اور جب تمہیں جہاد کے لیے بلایا جائے تو نکل کھڑے ہوا کرو ۔
(صحیح البخاری : 2783)
اشک پتھر ہوئے جاتے ہیں میری آنکھوں میں
اے میرے دوست! دلاسے کی ضرورت ہے مجھے
سوز لہجے میں در آیا ہے، تو آنکھوں میں نمی
اب میں اعلان کروں کیا کہ محبت ہے مجھے،
کچھ تو رکھئے ہے تعلق میں کمی تو نے
تیرے ہوتے ہوئے آوروں کی ضرورت ہے مجھے🥀
خود کو مضبوط اور خود مختار بنائیں، کیونکہ لوگ اور حالات بدلتے رہتے ہیں۔ آج جو قریب ہیں، کل دور ہو سکتے ہیں۔ زیادہ توقعات نہ رکھیں، اپنی خوشی اور سکون کو دوسروں پر منحصر نہ کریں۔ اپنی قدر خود جانیں اور زندگی کا محور خود بنائیں، کیونکہ آخر میں آپ کو اپنے ساتھ ہی جینا ہے۔
Remember How blessed you are to be alive.
Breathing, walking, talking, having your vision, clean water, food to eat , being able to sleep and Wake up.
You are blessed!
Say Alhamdulillah 💗
شفا ہر وقت مانگنی چاہیے !!
صرف بیماری سے نہیں ! حد سے بڑھتی خواہشات سے ، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے ،،،، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے،، اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے !!☺️🥀