20 جمادی الثانی روزِ مادر،روزِ ولادت باسعادت جگرِ
گوشہ سرکارِ دوعالم سرورِ گائنات محمد مصطفیٰ ص،ہمسفرِ علی شیرِ خدا ع و مادرِ حسن و حسین ع آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو.💐💐
@FaisalJavedKhan Why not Fakhar opening..
Why not selecting sharjeel he is performing outstanding in National t20 cup..
Why giving chase to khush dil and chacha again and again..
ایسے میں جب ہماری معیشت مستحکم ہونے کے بعد 6%کی پائیدار ترقی کیجانب بڑھ رہی تھی،منصوبہ سازوں نےمحض ان مجرموں کو NRO-دوم دینے کیلئے معیشت کو تباہی کےگڑھے میں پھینک کر اور ہمارے لوگوں پر مہنگائی کا ایک بم گرا کر پاکستان کو عدمِ استحکام سے دوچار کرنا مناسب جانا۔
پاکستان کی تاریخ کا آج سیاہ دن ہےجب مجرموں کی امپورٹڈسرکارکےترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعےمحض مجرموں کےاس ٹولےکو ایک اورNRO دینےکیلئےپاکستان کی پوری معیشت+سیاسی نظام کو پٹری سےاتاراگیا۔نون لیگ کاخرم دستگیراسکی تصدیق کرچکاہے
@DCRawalpindi@ShahidKhaqanA@Sadaqat_Ali
مری کے علاقے تریٹ سیداں کے اطراف جنگل میں آگ لگنے سے جنگلی حیات کی آہیں اور چیخیں دل کو چیر رہی ہیں۔ آگ آبادی کے قریب ہے حکومت اور عوام سب سے ہنگامی بنیادوں پہ اپیل ہے کہ اپنا کردار ادا کریں
#savewildlife#savetrees
#قدس_ہماراہے#QudsDay2022
یوم القدس کے قریب آتے ہی اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر چھاپوں میں اضافہ کر دیا ہے اور تشدد کی اس حالیہ لہر میں کم از کم 17 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔