پنجاب کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی۔محافظوں کی بجائے انصاف دینے کے انصاف کا مطالبہ کرنے والوں پر چڑھائی کا کے حکم پر۔ ان بھیڑیوں کو شہہ کون اور کیوں دے رہا ہے۔
بھیڑیوں کی شکل میں محافظوں کے لئیے پیغام ہے کہ سکول تو آپ کی بچیاں بھی جاتی ہیں۔
#PakistanUnderStateFascism
آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب کالج میں ایک بچی سے دن دہاڑے زیادتی کی گئی آج اس واقع کو 5 دن ہو گئے جو اس بچی کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں پولیس انکو بھی لہو لہان کر رہی ہے ۔۔۔۔۔
پنجاب وزیر تعلیم بھی کہہ رہا تھا کہ واقعہ والے دن کی ویڈیو دیلیٹ کر دی گئی ہے اب یہ لڑکا بتا رہا ہے کہ اس کا دوست بھی کالج انتظامیہ میں ہے اور اُس نے cctv دیکھی ہے اور ویڈیو کافی ڈیلیٹ کر دی گئی ہے
اگر کچھ ہوا ہی نہیں تو ویڈیو ڈیلیٹ کیوں کی گئی ؟
کیا لگتا ہے اپنے خون سے تحریر میں رنگ بھرنے والے کیا صرف شغل کے لئے یہ سب کر رہے ہیں؟
ہرگز نہیں!!
یہ وہ نسل ہے جو ریاست میں ناانصافیوں سے اکتا چکی ہے اور مسلسل عوام کی توہین پر حکمران اشرافیہ سے نفرت کرنے پر مجبور ہے
یہ نفرت دن بہ دن بڑھے گی اگر اس کا تدارک نا کیا گیا
#JusticeForPGCStudent #Punjabcollege #Lahore #PunjabGroupOfColleges