اے زندگی کےمالک اللّٰہ!
8 فروری تک میری زندگی کو وفا بخشنا۔ ایک شخص کا احسان ہے مجھ پر اور میری قوم پر اس کا قرض اتارنا ہے جو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا ایک ایک پرچی ووٹ سے اس کا حق ادا کرنا ہے بے شک تو علی الحق ہے سب تیری توفیق اور مدد سے ہوگا ہماری نیت اور کوششوں سے تو واقف ہے
عمران خان کیخلاف سائفر کیس جیل ٹرائل وقتی طور پر روک دیا گیا۔
پی ٹی آئی کی عبوری ریلیف کی درخواست منظور، 16 نومبر کیلئے جیل ٹرائل اور سائفر مقدمے کا ریکارڈ طلب۔
قائد یہ الفاظ میں نے اپنی روزنامچہ میں درج کیے اور قائد کے آواز پر لبیک کہا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، 126 دن جا دھرنا، ورکرز کنونشن، یوتھ سے خطاب ہر ایک بات پر قائد کو ایسے دیکھا جیسے ایک استاد تربیت کرتا ہے ہمیں ہمارا یہ سفر جاری ہے اور جاری رہے گا ان شاءاللہ
#16yearsOfISF
زمانہ طالب علمی سے ہی قائد عمران احمد خان نیازی کے نظریہ کے قائل تھے آج بھی یاد ہے ISF سے کیا گیا قائد عمران خان کا خطاب " اس ملک کو باشعور نوجوان ہی آگے لے جاسکتے ہیں میں آپ نوجوانوں کا آنے والا مستقبل دیکھتا ہوں آپ لوگ جب تک جدوجہد نہیں کریں گے تب تک ہم ترقی نہیں کرسکتے ہیں"👇
100 days of illegal incarceration of Pakistan’s most popular leader.
From being shot in an assassination attempt to his house being attacked, vandalized, tear gassed & now illegally incarcerated in a small cell while being denied access to justice, Imran Khan has stood on his principles and remained true to every word and claim of his.
History will remember him for standing on the right side when it mattered, along with 10,000+ other prisoners of conscience, and those who sacrificed their lives for Pakistan’s Haqeeqi Azadi.
PTI's economic team releases a white paper on the unimaginable destruction of the country's economy during the last 20 months. Read about PDM's incompetent government's gross fiddling with the economy as opposed to the best economic performance of the Tehreek-e-Insaf government of 3.5 years. https://t.co/DlzxAP7jWx
وقت آتا ہے تو اوقات دکھا جاتے ہیں
چہرے کچھ لمحوں میں ہی سامنے آ جاتے ہیں
صبر کی لوگ ہیں تلقین تو کرتے اکثر
بات کرتے ہوئے آنسو بھ�� گرا جاتے ہیں
ظرف سے یار جو خالی ہیں عذابِ خدا ہیں
تھوڑی اونچائی پہ اپنوں کو بھلا جاتے ہیں
#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
#PTISMT
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
@Faruqniazi کوئی بات نہیں اس نے اس بار زندہ پیر کے 25 کروڑ مریدوں کو لونڈا لپاٹا کہا ہے پھر مریدوں نے بتایا ہے عمران جیسا ہے تے کوئی نہیں
چابی ��لا مولی شے ای کوئی نیں
زاتی حملہ کرکے کوئی کسی کی عزت کم نہیں کر سکتا
کس کو عزت دینی ہے اور کس کو ذلت یہ اختیار اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پاس رکھا ہے انسان کو نہیں دیا۔اگر ایسا نہ ہو تو دنیا میں غدر مچ جائے۔
عمران خان کو عزت اللّٰہ نے دی ہے جب تک چاہے گا عزت سے رکھے گا کوئی ان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔
@fd7861 جس نے خود کو اللّٰہ پاک سپرد کرکے اس کے احکام کی طرف چل پڑا وہی پل صراط سے گزرتے ہؤے فلاح پاگیا بے شک رب کریم محرم بھی ہے اور محرم راز بھی کیونکہ جو رب ہے وہ سب ہے