عمران اسماعیل کو یہ سوال پوچھتے ہوئے ذرا شرم نہیں آئی کہ میں غدار کیسے ہوں؟ حیرت تو یہ ہے کہ اپنا سیاسی کردار سامنے ہوتے ہوئے زبان نے یہ سوال ادا کیسے کر دیا
عمران خان پر مشکل وقت آیا تو آپ ساتھ چھوڑنے والوں کی صفِ اول میں تھے، پھر بات صرف بھاگنے تک نہیں رہی؛ عمران خان کے مدمقابل کھڑی کی گئی استحکام پارٹی میں جا بیٹھے، اس کے پلیٹ فارم سے تقریریں کیں اور اسی شخص کو کمزور کرنے والی صف کا حصہ بن گئے جس کے نام پر آپ نے اپنی سیاست چمکائی
جنگ کے بیچ اپنی صف چھوڑیں، مخالف مورچے میں جا بیٹھیں، پھر اپنوں ہی پر تیر چلائیں اور آخر میں معصوم بن کر پوچھیں میں غدار کیسے ہوں؟
اگر یہ سیاسی غداری نہیں تو پھر لغت سے غداری کا لفظ ہی نکال دیں کیونکہ اس سے زیادہ کھلی مثال اور کیا ہوگی
میڈم وہ جو آپ سہیل آفریدی کے اسلام آباد سے بہاولپور آنے کی رسیدیں مانگ رہی تھیں، وہی رسیدیں لاہور سے لندن جانے کی بھی دے دیں، کُل کتنا ؒخرچ آیا؟ سرکاری جہاز 3 دن لندن پارک رہا، اس پر کتنے پیسے لگے؟ کون سے اکاؤنٹ میں جمع کرائے گئے، کوئی پے آرڈر، چیک، ایزی پیسہ وغیرہ
صرف ایم کیو ایم ہی نہیں سرکار ملتان سے آپ کا چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، اس کی آل اولاد اور آپ کے متعدد ممبرز بھی زبردستی اسمبلی بھجوائے گئے ہیں
مختصر یہ ہے کہ ن لیگ ، ایم کیو ایم ، پیپلزپارٹی آپ سب فارم 47 والے ہو
طارق بشیر چیمہ نے 2 بار شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے ووٹ ڈالا، ابھی بھی یہ ن لیگ حکومت کے بینچز کا حصہ ہیں۔ کمال منافقت ہے، ایسی جماعت کو وزیراعظم کیلئے ووٹ دیا ہوا ہے جس کو پاکستان دشمن بھی کہتے ہیں
عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو نقصان پہنچانے میں طارق بشیر چیمہ اگلی صفوں میں تھا
طارق بشیر چیمہ نے گجرات کے چوہدری برادران کی سیاست کو برباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور دونوں گھرانوں کے بیچ میں فاصلے پیدا کیے اور پھر ان فاصلوں کو مزید بڑھایا
چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے جب عمران خان سے رستے جدا کیے تو انہیں عوام کی شدید نفرت کا سامنا کرنا پڑا اور گجرات میں چوہدری وجاہت کے بیٹے حسین الٰہی صرف 41 ہزار ووٹ حاصل کر سکے اور ان کے مدمقابل PTI کے امیدوار نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اسی طرح چوہدری شجاعت کے دونوں بیٹے ملا کر بھی تیس ہزار سے زیادہ ووٹ نہ لے سکے اور ان کے مقابلے میں پرویز الٰہی کی بیوی اور مونس الٰہی کی والدہ قیصرہ الہی نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے یوں مونس الٰہی نے چوہدری برادران کا نام بالکل مٹنے سے بچا لیا لیکن چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے طارق بشیر چیمہ اور اس جیسے باقی شیطان لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنے بیٹوں کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفنا دی
طارق بشیر چیمہ ایک جرائم پیشہ انسان ہے اور اسی طرح اس کا بیٹا بھی ایک کریمنل مائنڈڈ شخص ہے اور اب ضمنی الیکشن میں باپ بیٹا دعویٰ کر رہے کہ وہ PTI کا ووٹ بھی حاصل کریں گے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں عورتوں کیساتھ جنسی زیادتی میں بھی طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ ملوث تھا جسے طارق بشیر چیمہ نے اپنے اثرورسوخ سے بچا لیا
طارق بشیر چیمہ کو PTI کا ووٹ ملنا عمران خان کے نظرے اور سوچ سے دشمنی کے مترادف ہے اس شخص کے خون میں غداری، منافقت اور دھوکا دہی ہے
بہاولپور میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بھائی اور لوٹے طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، دونوں اس امید پر الیکشن لڑ رہے ہیں کہ شاید اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر بن جائیں اور مجھے Form 47 مل جائے
اب اس الیکشن کا تحریک انصاف نے بائیکاٹ کیا ہے، تو ایسی صورتحال میں لوٹا طارق چیمہ اور اس کا بیٹا جلسوں میں عمران خان کا نام استعمال کررہے ہیں کہ شاید عمران خان کے نام پر ووٹ مل جائے
بہاولپور کی عوام ایک بار پھر سن لے کہ سب لوگ الیکشن کا بائیکاٹ کرو اور 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریاں کرو، طارق چیمہ کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں اس کا تعارف ہے کہ یہ لوٹا ہے
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج500روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
لیگی رکن محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کا پانچ لاکھ بیس ہزار تنخواہ سے گزارا نہیں ہوتا، بیچاری ڈائٹنگ کرکے گزارا کرتی ہیں۔ حکومت سے درخواست ہے انکی تنخواہ فوراً ڈبل کی جائے۔
کچھ سال پہلے محترمہ نے اس ہی غربت کی وجہ سے کسی امیر کا کارڈ چوری کرلیا اور شاپنگ بھی کی تھی۔
یہ بدترین منافق انسان ہے اس نے چوہدری برادران کا خاندان تباہ کیا۔ عدم اعتماد کے وقت جرنیلوں کے چڈوں میں جا گُھسا اب کہہ رہا ہے کہ ن لیگ ملک دشمن ہے یہ منافق اور اس کا بیٹا اُٹھائی گیر بلیک میلر
قائد اعظم صرف وکیل نہیں ایک جج بھی تھا۔۔ انکے فیصلے موجود ہے۔۔قائد اعظم نے اس وقت کہا تھا کہ بغیر ٹرائل کے کسی کو ایک سیکنڈ کیلئے بند کرنا بھی جرم ہے۔۔جو اجکل ہورہا ہے مطلب عمران خان کیساتھ اس کی وضاحت 60 سال پہلے قائد نے کی تھی !!
صحافی حامد میر 🔥
پچھلے گیارہ ماہ میں بارہ ارب ڈالر بجلی بنانے والی کمپنیوں کو دے دیے گئے۔ یہ قریب قریب اتنی ہی رقم ہے جتنی پچھلے تین سال میں آئی ایم ایف سے قرض لی ہے۔ یعنی باہر سے ڈالر پکڑ کر بجلی بنانے والی کمپنیوں میں تقسیم۔ اس کے باوجود لوڈشیڈنگ۔ "ہم نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا۔" محسن حجازی
#pakistan @MohsinHijazee
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستانیوں کو ذبح کردو لیکن اشرافیہ کا پیٹ بھرنا چاہیے ۔ ایک خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 11 مہینوں میں آئی پی پی پیز کو 29 کھرب اور 35 ارب روپے کی ادائیگیاں کیں جس میں سے 15 کھرب 65 ارب روپے کی صرف کیپیسٹی پیمننٹس ہیں یعنی بجلی پیدا کی یا نہیں لیکن قومی خزانے سے پیسہ لے لیا
اور کیا آپکو معلوم ہے یہ کس کا ویژن ہے ؟
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟
ابھی 11 ارب روپے کا ہیلی کاپٹر لے کر پنجاب حکومت کا دل نہیں بھرا تھا کہ اب سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر کی تزئین و آرائش کے لیے 691 کروڑ روپے کا تین سالہ منصوبہ بھی بنا دیا گیا، جس پر یہ خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔