Very very sad and pathetic response from HBL customer online banking officer @HBLPak after 20 mints call he have not satisfied answer. @FescoOfficial
Electricity bill due date 02 Sep 26 and HBL App showing due date 28 August 26 I paid 17530 instead of 16866 .
Very very sad and pathetic response from HBL customer online banking officer @HBLPak after 20 mints call he have not satisfied answer. @FescoOfficial
Electricity bill due date 02 Sep 26 and HBL App showing due date 28 August 26 I paid 17530 instead of 16866 .
@Intl_Mediatior@ImranRiazKhan فیصل صاحب اللهُ ربُّ العرشِ ہے کسی وقت بھی انسان کا شعور بیدار کر سکتا ہے آپ بجا فرما رہے ہیں نون لیگ کے علاوہ سب کو حقیقت سمجھ آچکی ہے
🚨 لوگوں کی اکثریت نے فضل الرحمن کے اقدام کی سنجیدگی سے انکار کیا ہے جس سے عوام کے سیاسی شعور کا پتہ لگتا ہے کہ انھیں حقائق پتہ نہیں اور نہ ہی وہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں، بتاچکا ہوں کہ مولانا اس بار کوئی سیاسی کھیل نہیں کھیل رہے انھیں پتہ چل چکا ہے کہ "سالوں سے جس اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھ وہ پاکستان کی خاطر مضبوط کرتے رہے اب وہی اسٹیبلیشمنٹ ملک کو تباہ کرنے کے بعد اب انکے ہاتھ بھی کاٹنے جارہی ہے" اس لئے مولانا اب سچائی کیجانب چل پڑے ہیں وہ ڈر جائیں یا دب جائیں تو اور بات ہے لیکن اس بار پیچ حقیقت میں سخت پڑا ہے ،،،
@juipakofficial@AsadMahmoodJUI
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
@TabishAli115736@Intl_Mediatior جیسے وہ کھیل رہے اسی طرح ایران🇮🇷 بھی کھیل رہا ہے ہر ملک کی بقا کا مسئلہ بنا ہوا ہے یہ اعصاب کی جنگ ہے فتنوں کا دور ہے جدید دور ہونا کے باوجود سب جھوٹ بول رہے کسی کو کسی پے یقین نہیں ہے